پاکستان کا کردار دنیا کی سیاست میں
The Role Of Pakistan in World Politics
3
3
شرارتی ذہن شیطان کا ہوتا ہے جو شیطان کے پیچھے چلتا ہے وہ جہنم میں شیطان کے ساتھ ہو گا
کبھی آپ نے سوچا آپ کے اردگرد کتنے لوگوں کی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے کتنے لوگ آپ کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں
کسی انسان کے کردار کا اندازہ اس کے اردگرد کے لوگوں سے پوچھا جا سکتا ہے کیا اس نے ان کی زندگی جنت بنائ ہے یا جہنم
پاکستان کے اردگرد کے ممالک میں کوئ ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ ہم نے کسی کو تکلیف میں ڈالا ہو ماسوائے انڈیا کے جس نے کبھی ہمیں دل سے قبول کیا نہ کرے گا
بات یہ ہے انسان کی شخصی اور قوموں کی قومی زمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد کے لوگوں اور اقوام کی زندگی آسان بنایں
جو لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے جو لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے دنیا میں اور آخرت میں مشکلات پیدا کر دیتا ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین
قومیں کسی بھی منزل پر بڑی تگ و دو کے بعد پہنچتی ہیں
انتھک محنت اور غیر متزلزل یقیں ہی بڑی بڑی کامیابیوں کی راہ ہموار کرنا ہے
ارادے مضبوط ہوں تو منزل آسان ہو جاتی ہے لیکن یاد رہے بڑی منزلیں بڑی قربانیاں مانگتی ہیں کہیں بیٹے کے گلے پر چھری چلانی پڑتی ہے کبھی آگ میں چھلانگ لگانی پڑتی ہے
کیا آج کا پاکستان اس قسم کی کسی بھی قربانی کے لیے تیار ہے یا صرف میرا گھر میری منزل کا راگ آلاپتا رہے گا
حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمت اللہ علیہ کو دیکھ لیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھ لیں کون ہے جس کو نیوی بچوں کی قربانی نہیں دینی پڑی آپ میر آقا مرشد نبی اور استاد حضرت محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہی دیکھ لیں جب آپ گھر تشریف لائے تو آپ کا چہرہ مبارک مٹی سے اٹا پڑا تھا چہرا مبارک پر سفر کی مشکتیں اور آثار موجود تھے
پیارے نبی کی پیاری بیٹی ہماری بہن اور فخر انسانیت حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ رونے لگی تو آپ صل اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا
کہ بیٹی ایک وقت اے گا کہ میرا لایا ہوا دین ہر کچے اور پکے گھر میں پہنچ کر رہے گا
میرے عزیزو قربانی کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہو گا تن آسانی کی زندگی سواے پریشانی اور رسوائی کے کچھ نہیں دیتی
آنے والے مشکل وقت کے لیے تیار ہو جاو جلد تمہاری آزمائش ہونے والی ہے اللہ تمہیں ہر آزمائش میں پورا اترنے کی توفیق دے میری دعا ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گی
سیاست کوئ بری چیز نہیں البتہ الزام تراشی بری چیز ہے
اگر سیاست دین کے مطابق ہو اور اس میں حدود وقیود کا خیال رکھا جائے تو نہایت اچھی اور با مقصد چیز ہے
بدقسمتی سے جہاں اور چیزوں میں پاکستان نے جہالت کا رویہ اپنایا وہیں سیاست بھی جہالت کی نظر ہو گئ دین سیاست محض الزام تراشی اور استحصال کا ذریعہ بن گئ
تعلیم اور صحیح تعلیم پھر مناسب تربیت ہی اس برے رویے کو روک سکتی ہے پہلے زمانے میں مدارس تعلیم اور خانقاہیں تربیت کا ذریعہ ہوا کرتی تھیں اب کالج اور یونیورسٹیوں نے یہ جگہ لے لی ہے میں کالج اور یونیورسٹیوں کے خلاف نہیں ہوں پر بدقسمتی سے ہمارے بڑوں اور عوام الناس کی بد نیتی ان کو بھی لے ڈوبی ہے
یاد رکھیں ہم دنیا میں امتحان دینے آے ہیں جو برا کر رہا ہے وہ تو گناہگار ہو ہی رہا ہے لیکن اس پر غیر ضروری الزام تراشی کر کے باقی لوگ بھی اپنا کردار خراب کر رہے ہیں یاد رکھیں آپ سے کسے دوسرے کے عمل کا سوال نہیں ہو گا آپ سے اپنے عمل کا سوال ہو گا ہر شخص یہ دیکھے کہ میں کیا کر رہا ہوں جزاک اللہ
کیا ہر انسان کو آزادی سے خودمختاری سے اور عزت سے جینے کا حق نہیں
کیا یہ پاکستان میں دی جاتی ہیں
کیا انسان کا کھانا تعلیم صحت اور انصاف ریاست کی ذمہ داری نہیں
کیا یہ پاکستان میں دی جاتی ہیں
کیا حکومت کے قوانین کی فرمانبرداری عوام پر لازم نہیں
کیا یہ پاکستان میں ہو رہا ہے
جب یہ سب کچھ پاکستان میں نہیں ہو رہا
تو پھر کیا ہو رہا ہے
میری نظر میں پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے
یہاں ہر سچ اور حلال کا راستہ بند کر دیا گیا ہے صرف جھوٹ اور حرام کا راستہ کھلا ہے
آپ ساری زندگی زنا کرتے رہیں کوئ مشکل نہیں صرف نکاح کرتے وقت ساری پریشانی آجائے گی
کسی بھی محکمے میں رشوت اور سفارش کے بغیر کام کروا کر دکھا دیں میں میو ہسپتال میں تھا 1 سال تک تنخواہ بند رہی کیونکہ رشوت دینے سے اور قانون توڑنے سے انکار کر دیا تھا قائداعظم کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا تھا سوالے پریشانی کے کچھ ہاتھ نہیں آیا کیا آپ اس صورت حال سے خوش ہیں
میں تو نہیں کیا آپ اس صورت حال کو تبدیل کرنا نہیں چاہتے
میں ضرور چاہوں گا
کیا آپ اپنی آنے والی نسلوں کو یہ پاکستان دینا چاہتے ہیں
میں تو نہیں
کیا آپ اس کے لیے کوئ قربانی دینا چاہتے ہیں
اگر نہیں تو میرا ساتھ دیں ورنہ ہماری بے حسی ہمارے ملک کو بھی لے ڈوبے گی اور ہماری آنے والی نسلوں کے گلے میں غلامی کا طوق پہنا دے گی
شرارتی ذہن شیطان کا ہوتا ہے
جو شیطان کے پیچھے چلتا ہے وہ جہنم میں شیطان کے ساتھ ہو گا
کبھی آپ نے سوچا آپ کے اردگرد کتنے لوگوں کی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے کتنے لوگ آپ کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں
کسی انسان کے کردار کا اندازہ اس کے اردگرد کے لوگوں سے پوچھا جا سکتا ہے کیا اس نے ان کی زندگی جنت بنائ ہے یا جہنم
پاکستان کے اردگرد کے ممالک میں کوئ ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ ہم نے کسی کو تکلیف میں ڈالا ہو ماسوائے انڈیا کے جس نے کبھی ہمیں دل سے قبول کیا نہ کرے گا
بات یہ ہے انسان کی شخصی اور قوموں کی قومی زمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد کے لوگوں اور اقوام کی زندگی آسان بنایں
جو لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے جو لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے دنیا میں اور آخرت میں مشکلات پیدا کر دیتا ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین
جاری ہے