انقلاب کیوں اور کیسے  پاکستان کے مسائل کا واحد حل 

Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems

15

Arfa Kareem

IT Specilaist


اللہ نے ایسے رہنما بھیجے 

اللہ نے ایسے رہنما بھیجے  

جنہوں نے پہلے قوم کی کردار سازی کی 

پھر اللہ نے اس قوم کو 

 دنیا کا امام اور پیشوا بنایا 

 

اگر آپ قوموں کے عروج کی کہانی پڑھیں گے تو وہاں آپ کو ہمیشہ ایک ایسا رہنما ملے گا جس نے اس قوم کی کردار سازی کی 

بنی اسرائیل میں موسیٰ 

عسایوں میں عسئ 

عربوں میں 

میرے آقا پیرو مرشد رہنما رہبر آقا  

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جانے کے بعد 

نبوت کا سلسلہ بند  

 

لیکن کردار سازی جاری رہی 

ایران میں  چین میں امریکہ فرانس وغیرہ میں 

اللہ نے ایسے رہنما بھیجے 

جنہوں نے پہلے قوم کردار سازی کی 

 

پھر  

اللہ نے اس قوم کو دنیا کا امام اور پیشوا بنایا 

Arabic Calligragraphy

Wazir Khan Mosque


پاکستان کا سب سے بڑا المیہ

پاکستان کا سب سے بڑا المیہ  

یہاں کوئی بولتا نہیں 

 

کوئی زیادتی کر جاے 

کوئی حق مار جاے 

کوئی ظلم کر جاے 

عزت لوٹ جاے 

مال لے جاے 

بچے اٹھا لے 

 

جو مرضی کر لے 

 

ہاں بولتا ہے 

جب آپ اپنے ساتھ ہو 

 

اگر کسی کے ساتھ ہو 

 

پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ کوئی کسی کے لیے نہیں بولتا 

 

اور جب اپنے ساتھ ذیادتی ہو 

 

تو پھر اس کےلئے کوئی  نہیں بولتا 

 

یوں ظالم بھیڑیا سب کا شکارکر لیتا ہے 

Hina

Tattoo 


پاکستان مبارک ہو

پاکستان مبارک ہو ہر غنڈے  بدمعاش اور ظالم جاگیر دار کرپٹ سیاستدان بدعنوان ملازم کو غیر منصف جج رشوتخور پولیس والے کو فایلوں کا پیٹ بھرنے والے بیوروکریٹ کو  

 

یہ ملک آپ کے لیے جنت ہے 

آپ سے یہاں کوئی سوال  نہیں 

روز کسی غریب کی  بیٹی کی عزت نوچیں 

اور ملک سے باہر اپنی جائیداد بنایں 

 

یہ ملک آپ کے لیے جنت ہے 

روز کسی غریب کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر سزا دیں 

اور ملک سے باہر اپنی  اولاد کا پیٹ بھریں 

 

آپ کو جنت میں جانے کی ضرورت نہیں 

یہ ملک آپ کے لیے جنت ہے  

ملک کا سودا کریں 

اس کی عزت نیلام کریں 

اور روز اس نیلامی کے پیسوں سے اپنا باہر موجود بینک بیلنس بھریں 

 

مبارک مبارک مباک 

Arshad Nadeem

Olympions


پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے

پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے 

کیا واقعی پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے 

جی ہاں  


 

پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے 

کیا واقعی پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے 

جی ہاں  

میری نظر میں 

صرف ایک ایسے رہنما کی ضرورت ہے 

جو پاکستان کے مفاد میں کسی بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہ کرے 

پاکستان میں بہت سے لوگ اپنے ایسا رہنما ہونے کا دعویٰ کریں گے 

کیسے پتہ لگے گا  

وہ حقیقی لیڈر کون ہے 

Mosque

Building


کیا یہ 

سچ ہے  


کیا یہ 

سچ ہے  


پاکستان ایک ایسا ملک جہاں عزت روٹی کے بھاؤ بکتی ہے 

 

ہمارے ایک بیوروکریٹ دوست بتانے لگے  حکمران چاہتے ہیں 

کہ عوام بھوکی رہے  

اور جب ہم اسے روٹی دیں 

تو وہ اس کے بدلے  ہمیں جان عزت غرض ووٹ اور ووٹ کی شکل میں ملک بھی دے دیں 

 

کیا یہ 

سچ ہے 

Bangles

Ornaments


پاکستان ایک ایسا ملک ہے  


پاکستان ایک ایسا ملک ہے  

 جہاں کوئی شیر نہیں  

 

جنگل میں شیر کیوں ضروری  ہے  

 

شیر غیر ضروری شکار نہیں کرتا  ہے 

 

 صرف اپنا کھانا کھاتا ہے اگر اس کا پیٹ بھر جائے جائے تو مزید شکار نہیں کرتا 

 

 اس کے مقابلے میں بھیڑیے  غیرضروری شکار کرتے ہیں  اور جنگل میں تباہی پھیلاتے  ہیں 

 

 لیکن ایک شیر کی موجودگی  میں بھیڑوں کو من مانی کرنے کا موقع نہیں ملتا ہے  

 

پاکستان ایک ایسا ملک ہے  

 

 جہاں کوئی شیر نہیں