انقلاب کیوں اور کیسے پاکستان کے مسائل کا واحد حل
Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems
16
16
پاکستان کے لئے اشد ضروری ہے
کہ وہ ایسے لیڈر یا رہنما کا انتخاب کرے جو اس کے ساتھ مخلص ہو اور اس کا اہل بھی ہو
پاکستان میں اب تک جتنے نام نہاد لیڈر آے وہ یا تو پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں تھے یا پھر اس کے اہل نہیں تھے
پاکستان ایک ایسا ملک جس کا کوئی باپ نہیں
آپ دیکھتے ہیں
جب تک باپ زندہ رہتا ہے ہے گھر قائم رہتا ہے
جب مرتا ہے تو گھر ٹوٹ جاتا ہے
پاکستان میں جتنے بھی آج تک حکمران آئے نہ ہی انہوں نے رہنما کا کردار ادا کیا اور نہ ہی باپ کا
وہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے میں مشغول رہے جس کی وجہ سے ہمارا گھر پاکستان آدھا رہ گیا یہ حکمران ابھی بھی لڑائی میں مصروف ہیں اور باقی پاکستان کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کوئی بولنے والا نہیں
آپ کے ساتھ زیادتی ہو جائے
آپ کو کوئی لوٹ کے لے جائے
آپ چیخ چیخ کے مر جائیں سوائے اس کے کہ ایک خبر آپ کی نیوز چینل پر چل جاے آپ کا کوئی پرسان حال نہیں اگر کوئی آپ کے حق میں بولے گا
تو اس کے خلاف بھی مقدمہ درج کر کے جیل میں بند کر دیا جائے گا
اس ملک میں صرف بدمعاش غنڈے اور نسلی غدار جس کی لڑی انگریزوں سے جاکر ملتی ہے کے لیے یہ ملک جنت ہے
ہر شریف سیدھے سادے نیک انسان کے لیے یہ ملک جہنم سے کم نہیں
پاکستان کے تازہ الیکشن اور سیاسی جماعتوں کی منافقت
پاکستان ایک ایسا ملک ہے
جو سیاسی منافقوں مذہبی منافقوں عدالتی منافققوں کاروباری منافقوں ملازمت پیشہ منافقوں سے بھرا پڑا ہے پاکستان کے حالیہ الیکشن اس کی واضح مثال ہے وہی پرانے چہرے وہی منافق لوگ وہی لوگ جو 75 سال سے اس
ملک کا سودہ کیے بیٹھے ہیں دوبارہ سے برسراقتدار آ جائیں گے اور عوام چیخ چیخ کر اپنا گلا بیٹھا لے گی
منافقت زندہ باد پایندہ باد
پنڈت کا ایک فیصلہ جس نے آج بھارت کو پانچویں بڑی معیشت بنا دیا
پاکستان ایک ایسا ملک جو اپنی پیدائش پر ہی اغوا ہو گیا
جب انڈیا بنا تو پنڈت جواہر لال نہرو نے ایک فیصلہ کیا کہ آج کے بعد انڈیا میں کوئی شخص چند کنال سے ذیادہ زمین کا مالک نہیں بن سکتا
جس سے اس وقت کے تمام غدار جنہیں انگریزوں نے وفاداری کے انعام میں بڑی بڑی جاگیریں دی تھی ذمین پر آگئے اور مودی جیسا چاے والا وزیر اعظم بن گیا
میرے ملک کے حکمرانوں نے آج تک یہ فیصلہ نہیں کیا
کیوں
پاکستان ایک ایسا ملک جہاں بھیڑیوں کا
راج ہے
جہاں موت ناچتی ہے اور انگریزوں کے وفادار تماش بین مزا لیتے ہیں
یہ ملک ان کے لیے سستی تفریح ہے
جب کس کی عزت لٹتی ہے
جب کسی کا گھر لٹتا ہے
جب موت کے پجاری ننگا ڈانس کرتے ہیں
ان کو مزا آتا ہے
پاکستان ان کے لیے ایک تفریح گاہ سے زیادہ کوئی درجہ نہیں رکھتا
ان کے آباؤ اجداد کا بھی یہی کردار تھا
ان کو کسی سے خطرہ نہیں
صرف اس شخص سے جو بولتا ہے
اس لیے ہر بولنے والے کو موت کی گولی یا پیسے کی طاقت سے خاموش کر دیا جاتی ہے
ایک دن مجھے بھی پھر آپ کے باری پھر کسی اور کی آئیے مل کر بولیں تا کہ یہ خاموش ہو جایں
ہمیشہ کے لیے