نگاہ قمبر
وہ زاویہ ہے جو قمبر دیکھتا ہے
آپ کا زاویہ ہ نگاہ زیادہ بہتر ہو سکتا ہے
دنیا کو بتایں
آپ دنیا کو کیسا دیکھتے ہیں
مزید دیکھیں
صرف ایک چیز جو اہم ہے وہ ہے اللہ کے ساتھ آپ کا رشتہ
پہلا انقلاب معاشرے کے مقابلے میں انفرادی زندگی میں آتا ہے
جس کواللہ مل گیا اس کوسب کچھ مل گیا
صرف ایک بدلا ہوا شخص ہی تبدیلی لا سکتا ہے۔
چمکا کے مجھے دِیا بنایا
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھّے
آتے ہیں جو کام دوسرں کے
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
غزل جدوں کویی لکھنی ہووے
کلھیاں بہہ کے چا پیندا واں
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری
زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری