امید کی کرن
2
2
روز سوچتا ہوں
کھڑکی کے پار پودوں میں چھپی امید کی کرن کب نکلے گی
روز ازل جو فیصلہ ہوا تھا میرے خلاف جنت سے نکلنے کا
وہ جنت مجھے کب واپس ملے گی
جرم میرا تھا میں مانتا ہوں
معافی کی امید ہے مجھے پر کب ملے گی
اس رخ روشن مہ جبین کے گال اور ہونٹ
میرے نہیں پر
میری تقدیر میری دعا سے بدلے گی
سچ بول کر مرنا زیادہ بہتر ہے
جھوٹ بول کرزندہ رہنے سے
آپ وہی ہو
جو آپ سوچتے ہو
ہم اپنے اندر کی بات کرتے ہیں
چاہے وہ پریشانی ہو یا سکون
اللہ تک پہنچنے کے سو راستے ہیں
معلوم کریں کہ کون سا آپ کواچھا لگتا ہے
اللہ کے لیے محبت کریں
اللہ کے لیے نفرت کریں
اللہ کو دوست بنائیں
وہ آپ کو دوست بنایں گے
رات کو اللہ سے ڈھیر ساری باتیں کر لیں
ورنہ وہ ناراض ہو جاے گا