آپ کے لیے

2

جب انسان ضرورت سے زیادہ اکٹھا کر لیتا ہے تو مصروفیت کی وجہ سےاللہ کو یاد نہیں کرتا اس لیے اللہ اپنے بندوں کو ضرورت سے زیادہ دیتا نہیں

جو مہذب نہیں

اس کا کوی مذہب نہیں

جس کام کو اللہ آسان کر دے اسے کوئی مشکل نہیں بنا سکتا 

جس کام کو اللہ مشکل بنا دے اسے کوئی آسان  نہیں بنا سکتا

اللہ اگر ضرورت سے کم دے تو انسان اللہ کو بہت یاد کرتا ہے اس لیے اللہ کبھی بندے کو ضرورت سے کم بھی دیتا ہے اور جب بندہ اللہ کو یاد کرتا ہے تو اللہ اس کی ضرورت پوری کر دیتا ہے