میرا پاکستان

تیرا غم بڑا   پیارا غم ہےمیرے   پیارے پاکستان

تیرے دم سے میرا دم ہے میرے   پیارے پاکستان

تو اذل سے ابد تک رہے

میری دعا ہے میرے    پیارے پاکستان

اللہ کا تجھ پر کرم ہو میرے پیارے پاکستان

تیرا دشمن ختم ہو میرے پیارے پاکستان

لبرٹی چوک لاہور

کشمیر