صبح بخیر

کسی صورت حال میں بدحواسی کا مظاہرہ نہ کریں

برے حالات میں اللہ تعالی ٰ سے گناہوں کی معافی مانگیں گناہ بدبختی کا باعث بنتے ہیں۔

اچھے حالات میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کا شکر ادا کریں۔

اگر راضی کرنا ہے تو اللہ کو کرو اگر ناراض کرنا ہےتو اللہ کو کروکیوں کہ اسی سے تمہارے کام بنیں اور بگڑیں گے 

مخلوق کو راضی اور ناراض کرنے سے نہ کام بنیں گے نا بگڑیں گے

جیسے اللہ خوبصورت ہے کویی نہیں جیسے اللہ تمہیں خوش رکھے گا کویی نہیں

جو اللہ سے مشورہ کرے گا (استخارہ) 

وہ کبھی ناکام نہیں ہو گا

جو اپنے ساتھیوں سے مشورہ کرے گا 

وہ کبھی شرمندہ نہیں ہو گا

غلط فیصلے سے زیادہ بری کویی چیز نہیں 

مشورہ کریں

جنت میں انسان  کوصرف ایک افسوس ہو گا

وہ وقت جو اس نے دنیا میں اللہ کی یاد کے بغیر  گذارا