قمبر نامہ

Qumber Nama

National Mosque

Faisal Mosque

Read


دعا

شروع اللہ کے نام سے جو رہم کرنے والا ہے

میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں برے شیطان سے ۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے ۔ وہ بہت زیادہ رحم کرتا ہے  ۔ وہ اس دن کا مالک ہے جس دن لوگوں کو اپنے عمل کا بدلا دیا جاے گا میں آپ ہی کا بندہ ہوں اور آپ ہی سے مدد مانگتا ہوں ۔ مجھے درست راستے پر چلا ۔ ان لوگوں کا راستہ  جن کو آپ نے انعام دیے ۔ نہ کہ ان لوگوں کا راستہ جن کو آپ نے سزا دی ۔ آمین

Founder Of Pakistan

Muhammad Ali Jinnah

Read

 

فرمان قاید 

آپ اچانک نئی دنیا  تخلیق نہیں کر سکتے 

حصول آزادی کے لیے آپ کو ایک عمل سے گزرنا ہوگا ۔ آپ کو آگ کا دریا  ابتلا اور قربانیوں کی راہ سے گزرنا پڑے گا ۔ مایوس نہ ہوں ۔ قومیں ایک دن میں نہیں بنا کرتیں ۔ لیکن جیسا کہ ہم رواں دواں ہیں ۔ ہمیں ایسے قدم اٹھانے چاہئیں جو ہمیں آگے کی طرف لے جائیں ۔ آپ حقائق کا مطالعہ کریں ۔ ان کا تجزیہ کریں ۔ اور پھر اپنے فیصلوں کی تعمیر کریں

حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ

National Poet

Allama Muhammad Iqbal

Read


فرمان اقبال

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے

اسلام ریاست اور فرد دونوں کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے‘ دستور حیات ہے اور ایک نظام ہے جس شخص کو آپ نے آل انڈیا مسلم لیگ کی صدارت کے اعزاز سے نوازا وہ اب بھی ایک اسلام کو ایک طاقت سمجھتا ہے اور یہی طاقت انسان کے ذہن کو وطن اور نسل کے تصور کی قید سے نجات دلا سکتی ہے 

حضرت علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ

Sabz Hilali Percham

Read 


پاکستان کی تعمیر نو

ReMaking of Pakistan

حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمت اللہ 

علیہ کا خواب 

حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمت اللہ علیہ کا خواب جسے اللہ کی ذات نے پورا کیایہ ہے 

کہ ہمارا ایک ایسا ملک یا جگہ ہو جہاں ہم آزادی کے ساتھ رہ سکیں اور اللہ  نے جو ہمیں جو فراض دیے ہیں ان کو بلا خوف و خطر پورا کریں اس کے لیے ذہنی سکون کی ضرورت ہے جو کی متحدہ  ہندوستان میں ممکن نہیں ہے 


اس لیے ایک ایسی ازاد ریاست کا قیام ناگزیر ہو چکا  ہے 

 مزید  پڑھیں۔۔۔                      

Qomi Trana

Read


پاکستان کے مسائل اور ان کا حل  

 Pakistan problems and solutions

پاکستان جب سے وجود میں آیا ہے ایک مسائل کا انبار اس پر تھوپ دیا گیا ہم ایک ایک کر کے ان مسائل اور ان کے حل پر گفتگو کریں گیں

انسان جب پیدا ہوتا ہے تو سب سے پہلے انسان کو کھانے کی حاجت ہوتی ہے اس سلسلے میں اللہ کا ایک پورا نظام موجود ہے جس میں ماں باپ اور دوسرے کنبے کے حضرات شامل ہیں یہ سب اس کی فکر کرتے ہیں یہاں تک کے یہ بڑا ہو جاتا ہے اب اس کے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے اور وہ محنت کر کے رزق کمانے کا ہے

 اس کے لیے اس کے پاس بہت سارے آپشنز ہوتے ہیں جیسے نوکری کاروبار تجارت ہنر مزدوری وغیرہ

 اس میں سب سے بہترین راستہ تجارت کا ہے جس میں سب سے ذیادہ نفع ہے اور سب سے بدترین راستہ نوکری کا ہے

 بدقسمتی سے پاکستان کا کلچر ہی نوکری کا ہے یہاں تجارت کا نام لینا ہی گناہ اور جوئے شیر لانا ہے

 نوکری میں ایک لگی بندھی روزی ہر مہینے مل جاتی ہے اور کاروبار ہوائی روزی ہے جس میں توکل کرنا پڑتا ہے

 کیا پاکستان کی عوام توکل کرنے اور نوکری پر تجارت کو ترجیح دینے کے لیے تیار ہے 

                                   مزید  پڑھیں۔۔۔           

Qomi Nishan

Read


پاکستان کا حال اور مستقبل

Pakistan present and future

پاکستان ایک ایسا ملک جو کلمہ کے نام پر لیا گیا

 کہ جہاں انسان اللہ کے حکموں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر آذادی سے چل سکے اور جہاں اقلیتوں کے جان مال کی حفاظت بھی ہو سکے

آج ایسے دوراہے پر کھڑا ہے کہ جہاں کسی کی بھی جان مال اور عزت محفوظ نہیں لیکن کیا     یہ بات مایوسی پیدا کر رہی ہے میری نظر میں نہیں

جب اندھیرا گہرا ہو تب ایک چھوٹی سی شمع وہ کام دے سکتی ہے جو سورج کی موجودگی میں ہزاروں بلب نہیں دے سکتے


میں نے اپنے حصے کی شمع جلا دی ہے اب      آپ کی باری ہے

                        مزید  پڑھیں۔۔۔ 

National Philanthropist

Abdul Satar  Edhi

Read


پاکستان کا کردار دنیا کی سیاست میں

The Role Of Pakistan in World Politics

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو وسائل سے مالامال ہے 

لیکن چند بدنیت لوگوں کی وجہ سے اپنے وسائل سے 

خود ہی محروم ہے

اگر ایک ایسا رپنما میسر آجاے جو وسائل کی مساوی تقسیم کردے اور ملک میں امن و انصاف قائم کر دے تو ناصرف یہ ملک خودبھی اپنا پیٹ پال سکتا ہے بلکہ دوسروں کا پیٹ پالنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے

آپ کے خیال میں آج کے پاکستان میں ایسا رہنما کون ہو سکتا ہے

                                مزید  پڑھیں۔۔۔   

Mother Of Nation

Miss Fatima Jinnah

Read

تحریک بقائے پاکستان اور تحریک آزادی پاکستان کے وجود کی ضرورت

The need for the existence of Tehreek-e-Baqa’i Pakistan and Tehreek-e-Azadi Pakistan

پاکستان ایک معجزہ سے کم نہیں 

یہ جن حالات میں وجود میں آیا وہ نا قابل یقین ہیں

ایک طرف ذہین ہندو قیادت ، تجربہ کار انگریز اور  چند گنتی کے مخلص اسلام لیڈر دوسری طرف پاکستان کے حامی بے سروسامان مجاہد 

مقابلہ بدر کا سا تھا

لیکن جیت مجاہدین پاکستان کی ہوئی 

پاکستان کوئی غیر اسلامی ملک نہیں اور نا ہی ہم کافر ہیں لیکن بد قسمتی سے عالم اسلام کے کئی ناسمجھ علم برداروں نے قیام پاکستان کی مخالفت کی اور آج بھی ان کا بڑا طبقہ متحدہ ہندوستان کو ضروری سمجھتا ہے ان کی دلیل یہ ہے کہ ہندوستان میں چونکہ مسلمانوں کی عددی اکثریت زیادہ تھی اس لیے وہاں مسلمان عزت کی زندگی گزار سکتے تھے اور وہ حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمت اللہ علیہ کو انگریز ایجنٹ اور قیام پاکستان کو انگریزی سازش سمجھتے ہیں 

یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی دینی جماعتیں کبھی بھی عوامی پذیرائی حاصل نہیں کر سکیں اور ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ اور ڈکٹیٹر کے ذریعے حکومت میں آیئں

عوائل عمری میں، میں پاکستان کے اندر ایک اسلامی انقلاب کا حامی تھا لیکن دینی جماعتوں کا پاکستان کے وجود کو غیر ضروری سمجھنا اور اور پاکستان سے باہر ملکوں کی طرف جھکاو نے متنفر کر دیا

تجربے اور مشاہدے سے میں اس نتیجے پر پہنچا کہ پاکستان کو کسی اسلامی انقلاب کی نہیں بلکہ معاشی انقلاب کی ضرورت ہے

میں نے مختلف دینی جماعتوں میں کام کیا اور زیادہ وقت تبلیغی جماعت میں گزارہ مجھے ان جماعتوں کے اخلاص  کویی شک نہیں اور ان کی افادیت سے بھی انکار نہیں البتہ لائحہ عمل سے ضرور اختلاف ہے

تبلیغی جماعت میں جب ہم کسے کو اپنے ساتھ نکلنے کی دعوت دیتے تو وہ ہم سے ایک سوال کرتا 

جناب میں آپ کے ساتھ چلنے کے لیے تیار ہوں لیکن میرے بعد میرے بچوں کی کفالت کون کرے گا

یہ سوال مجھے ہمیشہ سوچ میں ڈال دیتا کہ بات تو صحیح ہے پر اس کا جواب کیا ہے تب میں نہیں جانتا تھا

لیکن آج جانتا ہوں

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں کفالت کی ذمہ دار حکومت تھی اسی لیے لوگوں کو کس بھی اسلامی مہم میں جانے کے لیے کوئ عذر یا پریشانی نہیں ہوتی تھی

آج کے پاکستان کا مسئلہ اسلام نہیں روٹی ہے 

میں نے لاہور ڈیفنس میں رات کے 2 بجے گاڑیوں کو لال بتی پر رکتے دیکھا ہے اور دن کے اجالے میں اندرون لاہور ہجوم کو لال بتی  توڑتے دیکھا ہے

معاشی خوشحالی وہ چابی ہے جس کے بغیر پاکستان نہ تو اچھا ملک ثابت ہو سکتا ہے اور نہ ہی کوئ اسلامی رہنما

                             مزید  پڑھیں۔۔۔   

Author

Dr Qumber ANKHWALA

Read


انقلاب کیوں اور کیسے 

پاکستان کے مسائل کا واحد حل 

Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems

مسائل کے حل کے 2 طریقے ہوتے ہیں

 ایک بات چیت سے اور دوسرا طاقت سے جب بات چیت کے دروازے بند کر دئیے جائیں تو صرف ایک راستہ رہ جاتا ہے اور وہ طاقت کا

میں بذات خود بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہوں لیکن جب ظالم بات سننے پر آمادہ نہ ہو تو سواے طاقت کے کوئ راستہ نہیں رہ جاتا


اب کیسے کریں گے


پہلے مرحلے میں ہر آدمی کالی عینک لگاے گا یہ اس بات کا اعلان ہو گا کہ اب ہم نے بھی اپنی آنکھیں پھیر لیں ہیں  بات چیت کا راستہ بند ہو گیا ہے اور یہ ظالم کے خلاف ہمارا 

اعلان جنگ ہے

                   مزید  پڑھیں۔۔۔