پاکستان کا حال اور مستقبل

Haris

IT


دنیا کا صفہ اول کا ملک

میرا پاکستان

اور اس کا مستقبل


میری نظر میں آپ چند سالوں میں پاکستان کو دنیا کے صفے اول کے ملک کی حیثیت سے دیکھیں گیں

جہاں رنگ و نسل کی تمیز کے بغیر ہر آنے والے مہمان کو خوش آمدید کہا جائے گا 

جہاں لوگ خوشحال اور خود کفیل ہوں گے

جہاں بچے بڑے مرد عورت کی برابر عزت ہو گی

اور یہ سب کچھ میں دیکھ رہا ہوں

ایک دن آپ بھی دیکھیں گیں

Maaz Imran

IT


پاکستان کا نام ہمیشہ رہے گا

پاکستان کا کردار تاریخ انسانیت میں


جب ہم تاریخ میں نظر دوڑاتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ بہت ساری تہذیبیں آییں لیکن کسی تہذیب کا نام آج تک عزت سے نہیں لیا جاتا جس نے انسانیت کے لیے کوئی قابل قدر کارنامہ سر انجام دیا ہو 

انفرادی سطح پر بہت سے اشخاص کا نام ذہن میں آتا ہے جیسے حضرت عبدل ستار ایدھی رحمت اللہ علیہ

کیا کسی ملک نے بھی یہ عزت حاصل کی


میری نظر میں نہیں

اگر آپ کی نظر میں ہے تو ضرور بتایں

اب جو بات میں کرنے جا رہا ہوں شاید آپ اس بات پر یقین نہ کر پائیں

لیکن جو بات مجھے نظر آ رہی ہے وہی آپ سے گوش گزار کر رہا ہوں

آیندہ چند سالوں میں اپ پاکستان کو دنیا کی تاریخ کی عظیم ترین مملکتوں میں دیکھیں گے 

ایک ایسی مملکت جس نے دنیا اور آخرت میں اپنے لیے ایک مقام  بنایا

جس کا نام تاریخ انسانیت میں عزت سے لیا جاے گا

ایک ایسا مقام جو آج تک نہ کسی ملک وقوم کے حصے میں آیا نہ آئے گا


میں یہ دیکھ رہا ہوں

ایک دن آپ بھی دیکھیں گے

Laraib Ata

Cinamatography


پاکستان اور انقلاب

آج کا پاکستان اور اس کا مستقبل


آج پاکستان جس کشمکش سے گزر رہا ہے صرف ایک انقلاب ہی اس کا راستہ بدل سکتا ہے اور اس گرداب میں پھنسی کشتی کو باہر نکال سکتا ہے

چند سال ترکی بھی اسی طرح کے مسائل میں پھنسا ہوا تھا الیکشن اور ری الیکشن اور پھر الیکشن ہوتے رہیں گے بات آگے نہیں بڑھے گی صرف اور صرف انقلاب اور مکمل نظام حکومت کی تبدیلی ہی ملک کو آگے بڑھنے میں مدد دے سکتی ہے ورنہ اب تیری پھر میری باری چلتی رہے گی اور ملک اور پستی میں دھنستا جاے گا 

جاری ہے