انقلاب کیوں اور کیسے پاکستان کے مسائل کا واحد حل
Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems
17
Largest Human Flag
World Record
ایک موٹیویشنل سپیکر اور سابق حکمران کی گفتگو
ایک موٹیویشنل سپیکر اور سابق حکمران کی
گفتگو
پاکستان ایک ایسا ملک جہاں کوئی عقل مند انسان نہیں
کل کے ایک واقعہ کا ذکر کرنا ہے
پاکستان کے ایک محب وطن موٹیویشنل سپیکر نے پاکستان کے ایک سابق حکمران کو صلاح دی کہ ساؤتھ افریقہ میں ایک لیڈر نے فرمایا کہ پچھلی باتیں بھول جایں ایک دوسرے کو معاف کر دیں اور آگے بڑھیں
اس پر اس حکمران نے اپنا نقطہ نظر بیان کیا
لیکن سوشل میڈیا پر کل سے اس محب وطن موٹیویشنل سپیکر کی عزت اچھالی جا رہی ہے
میرے خیال میں یہاں سب سے اہم کردار اس حکمران کا تھا
اسے اپنے ماننے والوں کو اس بد اخلاقی سے روکنا چاہیے تھا
لیکن وہ بھی ایک تماشائی بن کر ایک محب وطن پاکستانی کی عزت خاموشی سے لٹتے دیکھتا رہا
میں آپ کو اللاعلان کہتا ہوں جو شخص کسی پاکستانی شخص کی عزت کا تحفظ نہیں کر سکتا وہ پاکستان کی عزت کا بھی تحفظ نہیں کر سکتا
Jeep Safari
Tourism
پاکستان ایک ایسا ملک جہاں موت جیتی ہے اور ذندگی کا خون ہوتا ہے
پاکستان ایک ایسا ملک جہاں موت جیتی ہے اور ذندگی کا خون ہوتا ہے
چاہے سیاستدان ہو چاہے مذہبی روپ چاہے کالا کوٹ چاہے سفید کوٹ یا کوئی اور وردی سب موت کے پجاری ہیں
ان کا ایک ہی مذہب ہے
پیسہ
کیا خوب کہا تھا ایک دشمن ملک کے وزیر خارجہ نے
پاکستانی لوگ پیسوں کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتی ہیں
آج میری دھرتی ماں کی قیمت لگ رہی ہے
اور موت کے سوداگر بڑھ بڑھ کر اس کے مالک ہونے کا نعرہ لگا رہے ہیں
تا کہ آخری بولی سے فائدہ اٹھا سکیں
Hocky
Sports
کیا آپ اپنی نسلوں کو وہ والا پاکستان جس میں آج تک آپ نے دھکے کھاے
کیا آپ اپنی نسلوں کو وہ والا پاکستان جس میں آج تک آپ نے دھکے کھاے دینا چاہتے ہیں
پاکستان کو ایسے رہنما کی ضرورت ہے جو کہ عوام میں سے ہوں
بدقسمتی سے آج تک جتنے حکمران آے وہ خواص میں سے تھے پیسے کی ریل پیل بیرونی ملکوں کی ڈگریاں اور مال و دولت کے اندھا دھن ذخائر نے ان کی آنکھوں اور عقلوں پر پٹی باندھ رکھی ہے
انھیں پتہ ہی نہیں کہ عام آدمی کی ضروریات اور مسائل کیا ہے
ان کا علاج معالجہ بڑے بڑے ہسپتالوں اور ان کے بچے باہر ملکوں میں پڑھ یا کاروبار کر رہے ہیں ان کا کبھی مقامی ایس ایچ او سے واسطہ مقامی عدالت کے جج کی قیمت وکیل کی فیس پرچے اور مقدمہ کی فیس ریڈر کی فیس اور پتہ نہیں کتنی فیس دینے کے بعد بھی جب تک مقامی ایم این اے کی سفارش نہ ہو مسلہ حل نہیں ہوتا
کیا آپ اپنی نسلوں کو وہ والا پاکستان جس میں آج تک آپ نے دھکے کھاے دینا چاہتے ہیں
Sumail Hassan
Esports
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں موت ناچتی ہے اور ذندگی قید ہے
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں موت ناچتی ہے اور ذندگی قید ہے
ایک چائے والے نے بتایا کہ وہ نشہ کرتا پکڑا گیا اس کے ساتھ 5 اور لوگ بھی پکڑے گئے اور جو بیچ رہا تھا وہ بھی
لیکن جب تھانے میں پہنچے تو صرف وہ پانچ لوگ جو نشہ کر رہے تھے موجود تھے اور بیچنے والا راستے ہی میں رہا کر دیا گیا تھا
خیر اسے 3سال جیل میں رہنا پڑا جہاں اس کے ساتھ بھیانک سلوک کیا گیا اور کام نہ کرنے کی صورت ڈنڈوں سے مارا جاتا
سوال یہ ہے کہ بیچنے والا رہا اور پینے والا قید
ہمارے ایک آنکھوں کی ماہر بزرگ استاد نے ایک دفعہ فرمایا
پاکستان کا قانون ایسی چھلنی ہے جس میں سے صرف کیڑے مکوڑے پھنستے ہیں
اور ہاتھی نکل جاتے ہیں
Fast
University
پاکستان وہ ملک جس میں موت کا بسیرا ہے
پاکستان وہ ملک جس میں موت کا بسیرا ہے
ہمارے ایک جاننے والے نے بتایا
کہ اس کی جواں سالہ بیٹی کو کالج سے اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
چونکہ بااثر افراد کے لڑکے تھے اس لیے کوئی کاروائی نہ ہوئی جب اس نے رشوت دے کر ایف آی آر درج کرا دی
تو بہانے بہانے سے اسے پریشان کیا گیا
اسی اثنا میں اس کی بیوی صدمے سے چل بسیں
آخر کار ایم این اے کے لڑکوں نے اسی پر بیٹی سے زنا اور قتل کا مقدمہ درج کر کے قید کرا دیا
اس کے بعد بیہمانہ تشدد کا سلسلہ شروع ہو گا
اور جب تک اس نے معافی نہیں مانگی اس کی جان نہیں چھوٹی
اپنے تشدد سے ٹوٹی ہوئی انگلیاں دکھاتے ہوے اس نے کہا
سر میری ذندگی کی آخری خواہش یہ ہے
کہ میری دوسری بیٹی کی شادی ہو جاے
تو سب سے پہلے ان چار ظالموں کو اپنے ہاتھ سے گولی مروں گا
اور پھر اپنے آپ کو
Cricket
Sports
پاکستان کیوں کامیاب ہو گا
پاکستان کیوں کامیاب ہو گا
میری ذندگی کی بڑی بڑی کامیابیوں کی پیچھے مشکل ترین حالات کا کردار تھا
ان مشکل حالات نے مجھے توڑا پھر بنایا
اور میں اس ٹوٹ پھوٹ کے عمل کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر نکلا
یاد رہے
پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین مرحلے سے گزر رہا
اس کے بعد آپ پاکستان کے پہلے سے زیادہ مضبوط اور کامیابی کے سفر پر گامزن دیکھیں گے
انشاللہ