انقلاب کیوں اور کیسے پاکستان کے مسائل کا واحد حل
Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems
4
National Figure
Hina Rabani Kher
قوم کے پاس کیا آپشنز یا راستے ہیں
قوم کے پاس کیا آپشنز یا راستے ہیں
الیکشن
پہلے ہی دیکھ چکے 70 سال میں کوئی فائدہ نہیں ہوا
مارشل لا
پہلے ہی دیکھ چکے 70 سال میں کوئی فائدہ نہیں ہوا
انقلاب
یہی وہ واحد راستہ ہے جو ابھی تک نہیں دیکھا
جب ہر راستہ پر چل کر دیکھ لیا تو کیا حرج ہے اگر ایک دفعہ اس کو بھی اختیار کر کے دیکھ لیں
شاید ہماری سنی جائے
کیا خیال ہے
National Treasure
Katora Lake
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ موجودہ نظام آپ کے لئے کبھی بھی کسی قسم کی آسانی پیدا کرے گا
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ موجودہ نظام آپ کے لئے کبھی بھی کسی قسم کی آسانی پیدا کرے گا
میرے خیال میں ایسا ممکن نہیں
کیوں کہ اس نظام کو جو لوگ چلا رہے ہیں یہ ان کے اختیار میں بھی نہیں
یہ استحصالی نظام گوروں کا کالونیال نظام ہے جو برصغیر پاک و ہند کو قابو میں رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا
ایک غلام سوچ پیدا کی گئ
تعلیمی نصاب بدلہ گیا
نوکری کو فروغ دیا گیا
کاروبار اور مینوفیکچرنگ کے راستے بند کئے گے
پہلے تنخواہ دی جاتی ہے پھر اپنی ہی چیزیں بیچ کر واپس لے لی جاتی ہے
کبھی آپ نے سوچا کہ آئ فون پاکستان میں کیوں نہیں بنتا
چائنہ میں ہی کیوں ہر چیز بن رہی ہے
کیونکہ انہوں نے 60 سال پہلے اس نظام کو انقلاب کے ذریعے تبدیل کر لیا تھا
ہم یہ کام کب کریں گے
National Symbol
Snow Leopard
کیا ہم خوش ہیں
کیا ہم خوش ہیں
انسان کی خوشی کے لیے 3 بنیادی چیزیں ہوتی ہیں
۔ معاشرتی تحفظ یا سوشل سکیورٹی
۔ صحت
۔ بچوں کی تعلیم اور روزگار
اگر کسی شخص کو یہ 3 چیزیں حاصل ہو جائیں تو میری نظر میں اسے خوش ہونا چاہئے
اب سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے ملک پاکستان میں یہ چیزیں میسر ہیں
National Figure
Siddique zaman (Judge)
انسان کی ضروریات بہت زیادہ نہیں ہیں
انسان کی ضروریات بہت زیادہ نہیں ہیں
دو وقت کی روٹی کپڑا مکان نکاح سواری
یہ سب کچھ انسان کو پیدا کرنے سے پہلے اس کے بنانے والے نے زمین پر بھیج دیا تھا کیوں کہ اس کے زمے امتحان دینا تھا امتحان گاہ میں ضروریات جیسے کاغذ جگہ میز کرسی پنکھا یہ سب امتحان لینے والے کے ذمہ ہوتا ہے طالب علم تو صرف پرچے پر مرکوز ہوتا تا کہ وہ اچھا اچھا امتحان دے اور امتیازی نمبروں سے کامیاب ہو سکے
لیکن بد قسمتی سے ہمارے ملک میں امتحان دینے سے زیادہ پریشانی اس بات کی ہوتی ہے کہ بیٹھنے کی جگہ پر کوئی اور قابض ہے پانی کی بوتلیں اور بسکٹوں پر چند مخصوص افراد کا قبضہ ہے پرچہ کرتے وقت ادھر ادھر سے تنگ کیا جا رہا ہے سارے کمرہ امتحان میں بیمانی cheating ہورہی ہے اونچی اونچی آوازیں سنائی دے رہے ہیں غرض عزت کے ساتھ امتحان دینا نا ممکن ہو چکا ہے اور آپ جانتے ہیں اس سب کفر کے پیچھے کون بیٹھا ہے وہ انچارج ممتحن جسے یہ نگرانی سونپی گی ہے یہ سب کچھ اس کی مرضی اور منشا سے ہی ہو رہا ہے 70 سال گزر گے یہ ممتحن نہیں بدلا
آج وقت ہے کہ کسی ایماندار بے لوث اور نڈر ممتحن کو لایا جائے ورنہ دنیا تو برباد ہو ہی رہی ہے آخرت بھی ہاتھ سے جاے گی
National Treasure
DJ College
پاکستان جب سے بنا ہے غیروں کے ہاتھوں میں ہے
پاکستان جب سے بنا ہے غیروں کے ہاتھوں میں ہے
اس کی معیشت داخلہ اور خارجہ پالیسی سب باہر سے کنٹرول ہو رہی ہیں اس کے مقابلے میں ہندوستان کو ایسی با ضمیر قیادت نصیب ہوئ جس نے ملک کو صحیح روڈ میپ پر چڑھا دیا
آج آپ مانیں یا نہ مانیں دنیا میں انڈیا کی عزت ہے اور آپ کی بے عزتی
آپ کو لوگ ایک بے ضمیر قوم تصور کرتے ہیں اور ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ قوم پیسوں کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتی ہیں اور یہ بات وہ غلط بھی نہی کہتے میں آپ کے سامنے ایک کسوٹی پیش کرتا ہوں
کتنے پیسے آپ کو دئے جائیں تو آپ اپنا ووٹ بیچ دیں گیں آپ اپنی قیمت خود لگا لیں ماں تو صرف آپ کو پالتی ہے زمین وہ ماں ہے جو آپ کی ہمیشہ آنے والے نسلوں کو پالتی ہے بتایں اگلے الیکشن میں اپنی دھرتی ماں کا سودہ کتنے پیسوں میں کریں گے
National Symbol
Indus River
جو انسان اپنے آپ سے کیا
ہوا وعدہ پورا نہ کرے وہ ملک سے کیا ہوا وعدہ کیسے پورا کرے گا
جو انسان اپنے آپ سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرے وہ ملک سے کیا ہوا وعدہ کیسے پورا کرے گا
زندگی میں ایک فیصلہ کیا تھا جھوٹ نہیں بولنا چاہے جان چلی چاہے بد دیانتی نہیں کرنی چاہے جان چلی چاہے کبھی کبھی موت کا خوف آتا ہے پھر سوچتا ہوں ہم جی کر کیا کریں گے پہلے کوئی رہا ہے اگر جھوٹ بول کر اور بد دیانتی کر کے موت سے بچا جا سکتا تو پھر بھی ٹھیک تھا لیکن موت تو آنی آنی ہے پھر کیوں اپنے کردار کو جھوٹ اور بد دیانتی سے داغ دار کیا چاہے
جب مرنا ہی ہے تو پھر عزت سے کیوں نہیں
کیوں ذلت اور رسوائی کی زندگی اختیار کی چاہے دنیا میں بھی ذلت اور آخرت میں بھی