رکن بننے کے لیے واٹس ایپ پر اوکےبھیج دیں 03071902000
یہ تحریک آزادی پاکستان کی طرح ہےاور اس کا مقصد تمام پاکستان کو پاکستان کی خاطر ایک جگہ اکٹھا کرنا ہے تا کہ مشترکہ لائحہ عمل بنایا جا سکےآپس کے اختلافات کو نظرانداز کر کے ایک جگہ مل بیٹھ کر پاکستان کے موجودہ مسا ئل کا حل تلاش کر سکے
تیرا غم بڑا پیارا غم ہےمیرے پیارے پاکستان
تیرے دم سے میرا دم ہے میرے پیارے پاکستان
تو اذل سے ابد تک رہے
میری دعا ہے میرے پیارے پاکستان
اللہ کا تجھ پر کرم ہو میرے پیارے پاکستان
تیرا دشمن ختم ہو میرے پیارے پاکستان