مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

27

پاکستان کو قیادت کی ضرورت ہے

بنیادی طور پر پاکستان میں پیسے کی کمی نہیں جسے ایران میں تیل کے ذخائر تھے پاکستان کے پاس کوئلہ گیس سونے یورینیم زراعت اور سب سے بڑھ کر افرادی قوت کے ذخائر موجود ہیں جیسے شاہ ایران کے دور میں عوام کو کھانا پانی اور بنیادی ضروریات زندگی سے محروم کر دیا گیا تھا اسی طرح پاکستان کی شاہانہ اشرفیہ نے عوام کو کھانے پانی اور بنیادی ضروریات زندگی سے محروم کر دیا ہے

جیسے ایران میں انقلاب آیا پاکستان میں بھی انقلاب کی ضرورت ہے

آپ کی کیا راے ہے

پاکستان کا دشمن پاکستان کا نظام

پاکستان کا دشمن وہ نظام ہے جو انگریز جاتے ہوے پاکستان پر نافذ کر گیا اس نظام میں چند لوگ پورے ملک کو یرغمال بناے ہوے ہیں فوج ہو سیاستدان ہوں سرکاری ملازم ہوں کاروبار ہو یا عدلیہ یہی چند لوگ ہیں جو پورے ملک کے سیاہ سفید کے مالک ہیں ان کو پہچاننے کا آسان طریقہ ہے ان کے بیوی بچے مال اسباب جائیداد گوروں کے پاس محفوظ ہیں جس دن پاکستان ٹوٹا یہ لوگ اپنے دیس چلے جائیں گے ان کا ایک ہی حل ہے

ان کو پاکستان ٹوٹنے سے پہلے ان کے دیس بھیج دیا جاے

اور عوام کو پاکستان کے اختیارات سونپ دیے جائیں

پاکستان دنیا کی امامت کرنے جا رہا

پاکستان دنیا کی امامت کرنے جا رہا ہے۔ ہاں۔ عرب جس وقت دنیا میں اخلاقی پستی کی بدترین صورتحال کا شکار تھے۔ تب ان میں ایک رہنما بھیجا گیا۔ جن کی رہنمائی میں عرب دنیا نے وہ اخلاقی اور سماجی نظام قایم کیا۔ جس کی نظیر اس وقت کی دنیا میں نہیں ملتی۔ سنگا پور بھی ایک ایسی ہی مثال ہے۔ اس کے علاؤہ آمریکہ چاینہ ایران فرانس جاپان جرمنی روس بھی انہی حالات کا شکار رہا

اور پھر وہاں ایک ایسا رہنما آیا کہ ان کی مثال دی جاتی ہے۔ مجھے لگتا ہے

جیسے پاکستان بھی ایسے ہی ایک دور سے گزر رہا ہے

تحریک بقائے پاکستان

ایک ایسی جگہ جہاں قومی معاملات پر قومی اتفاق رائے قائم کیا جاتا ہے