مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

14

حالات کا زمہ دار

دوستو

پاکستان کے موجودہ حالات کا زمہ دار کون ہے


میں آپ فوج سیاست دان سرکاری ملازمین عدلیہ امریکہ انڈیا اور کیا نہیں


میرے خیال میں ہم سب زمہ دار ہیں


میری ذات پر تو میرا اختیار ہے باقیوں پر نہیں


میں کیا کر سکتا ہوں


میں بہت کچھ کر سکتا ہوں


اگر میں جھوٹ بولنا شروع کر دوں


پورا تولنا شروع کر دیں


اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کروں


تو میں نے ایک عظیم الشان سلطنت پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے


اس بیج کےپھل میری آنے والی نسلیں کھائیں گی

کیا میں اپنے آنے والی نسلوں کے لیے یہ بیج لگانے کے لیے تیار ہوں

مثبت سوچ 

مثبت سوچ ۔ جب جب دنیا میں کس ملک نے ترقی کی ہے اسکے عوام میں ایک چیز مشترک تھی اور وہ تھا اپنی قوم کا درد کہ یہ پیچھے کیوں رہ گی ہے اللہ کا شکر ہے آج کے پاکستان اور عوام پاکستان بلخصوص نوجوانان پاکستان میں یہ درد بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور وہ ملک اور قوم کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں

ضرورت اس وقت ایک مثبت سوچ رکھنے والے رہنما کی ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلے اور ایک مشترکہ مقصد اور منزل کی طرف عوام کی رہنمائ کرے

کیا آج کے پاکستان میں کوئی ایسا رہنما موجود ہے

 کردار سازی

جن قوموں نے دنیا میں ترقی کی ان میں اللہ نے ایسے رہنما بھیجے جنہوں نے پہلے قوم کی کردار سازی کی پھر اللہ نے ان قوموں کو دنیا کا امام اور پیشوا بنایا

اگر آپ قوموں کے عروج وزوال کی کہانی پڑھیں گے تو وہاں آپ کو ہمیشہ ایک ایسا رہنما ملے گا جس نے قوم کی کردار سازی کی

بنی اسرائیل میں موسیٰ عسایوں میں عسئ عربوں میں

میرے استاد آقا پیرو مرشد رہنما رہبر دنیا اور آخرت آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا سلسلہ بند ہو گیا

لیکن کردار سازی جاری رہی

ایران میں چین میں امریکہ فرانس وغیرہ میں اللہ نے ایسے رہنما بھیجے جنہوں نے پہلے قوم کی کردار سازی کی پھر اللہ نے اس قوم کو دنیا کا امام اور پیشوا بنایا