مطالعہ پاکستان
Pakistan Studies
6
رکن بننے کے لیے واٹس ایپ پر اوکےبھیج دیں 03071902000
6
پاکستان کے ہر اہم عہدے پر نا اہل افراد کی تعیناتی ۔ دوستو روس کو تباہ کرنے سے پہلے زار جو روس کا شاہی خاندان تھا اس کے ایک اہم فرد کی خدمات آمریکہ نے حاصل کیں اس نےمرنے سے پہلے چند راذ افشا کیے
اس نے بتایا کہ مجھے امریکہ نے اس بات پر تیار کیا کہ آپ نے روس کے ہر اہم عہدے پر نا اہل افراد کو تعینات کرنا ہے
چنانچہ روس کی تباہی کی ایک وجہ یہ بنی
پاکستان کو توڑنے سے پہلے بھی 1971 میں حکومت میں جنرل یحیٰی خان اور مشرقی پاکستان میں جنرل نیازی کی تعیناتی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے
دوستو آج پاکستان کے کلیدی اور اہم ترین عہدوں پر چن چن کر نااہل افراد کو تعینات کیا جا رہا ہے
کیا 1971 والا کھیل پھر کھیلا جا رہا ہے
ایک سوال کیا گیا ہے کہ کیا پاکستان کا قانون ٹوٹنے کے لیے بنا ہے
پاکستان جب سے بنا ہے اس کا قانون ٹوٹ رہا ہے
قائد اعظم کی ایمبولینس میں کس نے پیٹرول نہیں ڈالا
لیاقت علی خان کو کس نے شہید کیا
ڈاکٹر خان صاحب کو گولی کس نے ماری
محترمہ فاطمہ جناح کو تشدد کر کے کس نے مارا
پاکستان کے دو ٹکڑے کس نے کیے
آی ایس آی میں سیاسی دفتر بنا کر مخالفین کو حراساں اور قتل کرنے کی روایت کس نے ڈالی
بھٹو کو پھانسی کس نے دی
بینظر کو گولی کس نے ماری
مشرف کا طیارہ ہوا میں روک کر مارنے کی سازش کس نے کی
پاکستان کو روس اور افغان جنگ میں آمریکہ کے لیے بھاڑے کا ٹٹو بنا کر کراے کا قاتل کس نے بنایا
علیم خان جہانگیر ترین اور باجوہ کی لوٹ مار کی سرپرستی کس نے کی
چاینہ کے ساتھ سی پیک کا معاہدہ توڑنے والا کون تھا
آپ ایک ایک کر کے ان سوالوں کا جواب تلاش کریں
آپ کو اندازہ ہو گا کہ پاکستان میں آئین نام کی کوئی چیز نہیں
اس کا نام صرف وہ لوگ لیتے ہیں جنہوں نے اس پر عمل ہی نہیں کرنا ہوتا
ماں
پاکستان جب سے بنا ہے غیروں کے ہاتھوں میں ہے اس کی معیشت داخلہ اور خارجہ پالیسی سب باہر سے کنٹرول ہو رہی ہیں اس کے مقابلے میں ہندوستان کو ایسی با ضمیر قیادت نصیب ہوئ جس نے ملک کو صحیح روڈ میپ پر چڑھا دیا
آج آپ مانیں یا نہ مانیں دنیا میں انڈیا کی عزت ہے اور آپ کی بے عزتی آپ کو لوگ ایک بے ضمیر قوم تصور کرتے ہیں
اور ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ قوم پیسوں کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتی ہیں اور یہ بات وہ غلط بھی نہی کہتے
میں آپ کے سامنے ایک کسوٹی پیش کرتا ہوں
کتنے پیسے آپ کو دئے جائیں تو آپ اپنا ووٹ بیچ دیں گے
آپ اپنی قیمت خود لگا لیں
ماں تو صرف آپ کو پالتی ہے
زمین وہ ماں ہے جو آپ کی ہمیشہ آنے والے نسلوں کو پالتی ہے
بتایں اگلے الیکشن میں اپنی دھرتی ماں کا سودہ کتنے پیسوں میں کریں گے