مطالعہ پاکستان
Pakistan Studies
30
رکن بننے کے لیے واٹس ایپ پر اوکےبھیج دیں 03071902000
30
بنیادی طور پر پاکستان کے مسائل کا حل عوام کے پاس ہے یہی عوام کبھی عدلیہ کبھی فوج کبھی حکومت اور کبھی عام آدمی کے روپ میں نظر آتی ہے عوام جس روپ میں بھی ہو اس میں چند چیزیں مشترک ہیں
جھوٹ ضرور بولی گی
دھوکا ضرور دے گی
اگر آپ کے پاس کوئی آدمی آے تو آپ میری طرف سے لکھ لیں یہ دو کام ضرور کرے گا
یہ بات میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آپ کو تنبیہ ہو جاے
یہ بات نہیں کہ اچھے لوگ نہیں ہیں
پاکستان کے حالات کا کون ذمہ دار ہے بنیادی طور ہم سب جب جھوٹ بولتے ہیں جب ہم دھوکا دیتے ہیں پاکستان کو تباہی کے دھانے تک پہنچا دیتے ہیں کوئی طاقت ہے جو اس کو واپس لے آتی ہے آج 16 دسمبر ہے اس طاقت نے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیے لیکن تباہی سے بچا لیا میرا ہم سے ایک سوال ہے اور پاکستان کے کتنے ٹکڑے کرنے ہیں
بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے دوستو آج صبح کے اخبار میں خبر تھی کہ وزیر اعظم کاکٹر کویت کے امیر کی وفات پر تعزیت کرنے کویت جا رہے ہیں اس کےعلاوہ پورے ملک میں سوگ منایا جاے گا آج سے چند مہینے قبل بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 100 کے قریب بلوچ شہید ہوے 400 سے زائد بچے یتیم ہوے عورتیں بیوہ ہوئیں لیکن نہ تو حکومت پاکستان نے سوگ کا اعلان کیا اور نہ ہی کاکٹر صاحب ان بیواؤں یتیموں سے تعزیت کرنے گیے
کیا بلوچ خون اتنا سستا ہے
کیا بلوچستان کے شہری پاکستان کے شہری نہیں
کیا بلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کی بیٹیاں نہیں
کیا بلوچستان کے بچے ہندوستان سے آے ہیں
وطن کی مٹی گواہ رہنا