مطالعہ پاکستان
Pakistan Studies
29
رکن بننے کے لیے واٹس ایپ پر اوکےبھیج دیں 03071902000
29
دوستو ایک خبر ٹی وی سکرین پر چل رہی ہے کہ اقوام متحدہ کے 15 مستقل ارکان نے سواے آمریکہ کے اسرائیل فلسطین جنگ بند کرنے کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا لیکن آمریکہ نے انکار کر دیا اس لیے جنگ جاری رہے گی امریکہ اب تک 43 مرتبہ ایسی تمام قراردادوں کا انکار کر چکا ہے جو فلسطین میں امن کی راہ ہموار کر سکتی ہیں
دوستو اقوام متحدہ عالمی اقوام کا ایک ادارہ ہے
اس میں کل 196 ممالک ہیں
56 اسلامی ممالک ہیں
تمام اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ کے باقی ممالک اس جنگ کو روکنا چاہتے ہیں
لیکن امریکہ نہیں
کیوں
دوستو دنیا میں ہونے والی ہر جنگ کی پیچھے آمریکہ کیوں ہوتا ہے
اس کی وجہ اس کا ہتھیاروں کا کاروبار ہے
جس پر اس کی معیشت کا انحصار ہے
آپ کو حیرت ہو گی
پہلی اور دوسری جنگ عظیم لگانے کا واحد مقصد امریکہ کی ڈوبتی معیشت کو سہارا دینا تھا
کیا امریکہ تیسری عالمی جنگ کے نام پر یہ کھیل دوںارہ کھیلنے جا رہا ہے
دوستو بنیادی طور پر انسان ریاست کی ذمہ داری ہے اگر ریاست اپنی ذمہ داری نہ نبھاے تو درد دل رکھنے والے حضرات کو آگے آنا پڑتا ہے الحمدللہ پاکستان میں ایسے افراد کی کمی نہیں لیکن ان کی مصروفیات کی وجہ سے ان سے براہ راست رابطہ ممکن نہیں تحریک بقائے پاکستان نے صحت مند پاکستان کے نام سے اپنے نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے
اس کی چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں
1۔ ہر شخص کے لیے ایک جگہ سے مسائل کا حل ( ون ونڈو آپریشن )
2۔ مخیر حضرات اور ضرورت مند حضرات کے درمیان رازداری کے ساتھ پل کا کردار ادا کرنا
3۔ مقامی سماجی کارکن کو مقامی ضرورتوں سے آگاہ کرنا
4۔ ہر شخص کو اس کے دروازے پر مسائل کا حل دینا
تحریک بقائے پاکستان
ایک ایسی جگہ جہاں قومی معاملات پر قومی اتفاق رائے قائم کیا جاتا ہے
بنیادی طور پاکستان کو خراب کرنے والے عوام ہیں یہی عوام ہے جو دفتر میں بیتھ کر اپنے جیسی عوام کو زلیل ہے یہی عوام ہے جو حکومت میں بیٹھ کر عوام کا استحصال کرتی ہے یہی عوام ہے جو حفاظت کرنے کی بجائے عوام کی جان مال اولاد کو لوٹ رہی ہے
عوام ہی عوام کی مجرم ہے
سزا بھی عوام ہی کو ملنی چاہیے
چاہے جس شکل میں ہو