مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

18

پاکستان کسے چاہیے

پاکستان کسے چاہیے

1. حکومت

2. عدلیہ

3. فوج

4. عوام

پاکستان اسے چاہیے جس کا گھر بیوی بچے مال دولت احباب عزیز و اقارب پاکستان میں ہے

جس کا سب باہر ہے اسے نہیں چاہیے

وہ پاکستان میں کسی کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے

اور اس کے بدلے اسے تنخواہ مراعات مال دولت بیرون ملک رہائش بچوں کو مفت تعلیم اور حفاظت بھی ملتی ہے

یہ لوگ جب حکمران ہوتے ہیں

تو پاکستان میں رہتے ہیں

جب یہ حکمران نہیں ہوتے

اپنے ملک واپس چلے جاتے ہیں

میں کسی بھی ایسے شخص کو پاکستان کے کسی بھی کلیدی عہدے پر لگانے کے خلاف ہوں

جو اس کیٹاگری میں آتا ہے

آپ جانتے ہیں یہ لوگ کون ہیں


کس چیز کی ضرورت ہے

پاکستان کو کس چیز کی ضرورت ہے

1. حکومت

2. عدلیہ

3. فوج

4. عوام

سب کی ضرورت ہے

بنیادی طور پر عوام مالک ہیں

عدلیہ حکومت اور فوج ماتحت ہیں  وہ اپنے کام کی تنخواہ لیتے ہیں

اور اس حساب سے ملازم ہیں

اگر وہ مالک کی مرضی اور منشا کے بغیر کام کرتے ہیں

تو وہ اپنے کام اور فراض میں کوتاہی کے مرتکب ہوں گے

اب دیکھنا یہ ہے

کہ کیا پاکستان میں یہ ادارے اپنے فراض پورے کر رہے ہیں

 دہشت گردی کا کون ذمہ دار

پاکستان کے اندر دہشت گردی کا کون ذمہ دار ہے

1. حکومت

2. عدلیہ

3. فوج

4. عوام

ہم سب

دوستو کوئی بھی ادارہ اپنا کام صحیح طور پر نہیں کر رہا

حکومت کو سیاسی  انتقام لینے سے ہی درست نہیں ملتی

جس سے روز نئے دہشت گرد پیدا ہوتے ہیں

عدلیہ فیصلے ہی نہیں کرتی

جس کی وجہ سے دہشت گردوں کے دل سے سزا کا خوف ہی ختم ہو گیا ہے

فوج سرحدوں کی حفاظت کرنے کی بجاے اندرون ملک کاروائیوں میں مصروف ہے

جس سے سرحدیں غیر محفوظ ہو گئی ہیں اور روزانہ کی بنیادوں پر را اور موساد کے تربیت یافتہ دہشت گرد سرحد سے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں

اور جو جنگ سرحد پر لڑی جانی تھی وہ ملک کے اندر لڑی جا رہی ہے

جس سے سب سے زیادہ نقصان عام شہری آبادی کا ہو رہا ہے

عوام اپنے ووٹ کے زریعے ایسے لوگوں کو حکومت کے فرائض دے رہی ہے جو یا تو ناہل ہیں یا پھر محب وطن نہیں

حل کیا ہے

ایک ایسی قیادت جو محب وطن بھی ہو اور اہل بھی ہو

کیا آج کے پاکستان میں ایسی قیادت موجود ہے