رکن بننے کے لیے واٹس ایپ پر اوکےبھیج دیں 03071902000
دوستو تحریک بقائے پاکستان کے اغراض مقاصد سے متعلق کچھ باتیں عرض کر نا چاہتا ہوں
آج کا عنوان ہے
انسان ہمیشہ رزق کے لیے کوشاں رہتا ہے
جس کا تعین اس کی پیدائش سے پہلے ہو جاتا ہے
پھر بھی وہ ہمیشہ اس کے پیچھے بھاگتا ہے
ہمیں اللہ سے برکت مانگنی چاہیے
رزق ختم ہو جاتا ہے
برکت کبھی ختم نہیں ہوتی
ڈاکٹرقمبر آنکھ والا
2021
میں پاکستان کے متعلق لکھنا شروع کیا
پہلے پہل چند سطریں ہوتی تھیں
پھر مضامین بنتے گئے
اور آخر میں کتاب
میں نے اس کتاب کو چھپوانے کی بجائے اس کا مواد آن لائن کر دیا
تا کہ دنیا میں کہیں سے بھی آسانی کے ساتھ پڑھا جا سکے
قمبر نامہ
بنیادی طور پر یہ تحریک آزادی پاکستان کی طرح ہےاور اس کا مقصد تمام پاکستان کو پاکستان کی خاطر ایک جگہ اکٹھا کرنا ہے تا کہ مشترکہ لائحہ عمل بنایا جا سکے آپس کے اختلافات کو نظرانداز کر کے ایک جگہ مل بیٹھ کر پاکستان کے موجودہ مسائل کا حل تلاش کر سکے