مطالعہ پاکستان
Pakistan Studies
31
رکن بننے کے لیے واٹس ایپ پر اوکےبھیج دیں 03071902000
31
بنیادی طور پر پاکستان کو ان سب کی مدد کی ضرورت ہے اگر پاکستان کی افواج سرحدوں کی حفاظت پر توجہ دے تو یہ پاکستان کی مدد ہو گی اگر پاکستان کی عدلیہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بناے تو یہ پاکستان کی مدد ہو گی اگر حکومت پاکستان پاکستان کے عوام کو آسانی دینے کی کوشش کرے تو یہ پاکستان کی مدد ہو گی
اگر پاکستان کے عوام اندھی تقلید کی بجاے اپنی آنکھیں کھول لیں
تو یہ پاکستان کی مدد ہو گی
کیا یہ سب پاکستان کی مدد کریں گے
پاکستان کی جماعت کسی کی جاگیر نہیں
1۔ تحریک انصاف
2۔ نون لیگ
3۔ پیپلز پارٹی
4۔ تحریک لبیک
5۔ جماعت اسلامی
دوستو
عمران خان کے باد تحریک انصاف سواے حسان نیازی کے اور کسی پر متفق نہیں ہو سکے گی
اگر بلاول کو پیپلزپارٹی نواز شریف کو نون لیگ اور سعاد رضوی کو تحریک لبیک سے نکال دیا جاے
تو سواے ان کے رشتہ داروں کے ان کی سیاسی جاگیر کا کوئی وارث نہیں ہو گا
جماعت اسلامی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو کسی کی جاگیر نہیں
سراج الحق کے بعد یا قاضی حسین احمد سے پہلے کوئی بھی شخص مولانا مودودی رحمت اللہ علیہ کا خاندانی وارث نہیں
ہمیں پڑھایا گیا ہے ہر وقت کا حکم الگ ہے جیسے گھر میں فرض کی 4 رکتیں ہیں سفر میں 2 ہو جاتی ہیں اسی طرح ہر حال میں حکم الگ ہے جب کویی مر رہا ہو تو بچانا فرض ہے کھانا سامنے ہو تو نماز میں دیر کی جا سکتی ہے آج میرے پیارے دل سے عزیز بلوچستان کی مائیں بہنیں اسلام آباد کی سڑکوں پر اپنے بچوں کو تلاش کرتے ہوے آئیں ہیں لیکن ہم جمعہ کی نماز میں درس قرآن دینے اور امت کو سلانے میں مصروف ہیں
جو تصاویر آ رہی ہیں کافروں اور مشرکوں کی آنکھیں اشکبار ہیں
لیکن کیا کریں
جمعہ کی نماز زیادہ ضروری ہے
آج 75 سال گزر گئے
ملک ٹوٹ گیا
پھر ٹوٹنے کے قریب ہے
لیکن ہماری نماز ختم ہونے کو نہیں آ رہی