مطالعہ پاکستان
Pakistan Studies
33
رکن بننے کے لیے واٹس ایپ پر اوکےبھیج دیں 03071902000
33
دوستو کل ایک نویں جماعت کے طالب علم سے ملاقات ہوئی
وہ نوکری کے لئے آیا تھا
میں نے پوچھا آپ کو انگریزی آتی ہے
وہ بولا جی ہاں
میں نے کہا
آپ کسی بھی موضوع پر
مجھے چند سطریں انگریزی میں لکھ کر دکھایں
جو اس نے لکھا وہ یہ تھا
ترجمہ
میرا اسکول
یہ میرا اسکول ہے
یہ ایک اسکول ہے
یہ میرا بہت اسکول ہے
یہ ایک اسکول کی طرح ہے
یہ ایک بہت خوشی کی طرح کا اسکول ہے
دوستو 9 سال کی تعلیم کے بعد ہم نے اس بچے کو کیا دیا ہے
بلوچستان کا مسلہ کیا ہے
دوستو بلوچ قوم عربوں سے ہیں
عرب قوم نے کبھی غلامی قبول نہیں کی
مجھے کسی نے بتایا کہ یہ میرے آقا پیرو مرشد استاد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے چچا حضرت امیر حمزہ کی اولاد سے ہیں
اگر یہ سچ ہے تو نہایت قابل عزت قوم ہے کہ آقا کا خاندان اور صحابہ کی اولاد ہے
میں نے بلوچستان کے پہاڑوں میں پیدل سفر کیا ہے
یہ لوگ مہمان نواز ذہین اور دانشور ہیں ان کی کئی باتیں عربوں سے مشترک ہیں
پاکستان میں کس کو حکومت دینی چاہیے
1۔ حکومت
2۔ عوام
3۔ آرمی
4۔ عدلیہ
بنیادی طور پر 25 کروڑ عوام کا یہ حق ہے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں
فوج عدلیہ حکومت جند لوگ ہیں جو عوام کے ملازم اور ماتحت ہیں
ان کا کام عوام کی خدمت ہے
جس کی تنخواہ لیتے ہیں
ملازم بدلہ جا سکتا ہے
مالک نہیں
پاکستان کی زمین کے اصل مالک عوام ہیں
ہماری فوج عدلیہ اور حکومت سے درخواست ہے
کہ اپنی فرائض کو بخوبی پورا کریں
لیکن عوام کے حق پر ڈاکہ مت ڈالیں