مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

11

پاکستان کے حالات کس سے بدلیں گیں

پاکستان کے حالات کس سے بدلیں گیں


1. تعلیم

2. سیاست

3. طاقت

4. سب جواب درست ہیں


اب ایک ایک کر کے ان کے بارے میں بات کرتے ہیں


تعلیم کے بغیر انسان جانور ہوتا ہے وہ شعور کی منازل ہی طے نہیں کر سکتا


اس کی مثال ایک بھینس کی طرح ہوتی ہے جس کے آگے جو بھی بات ک لیں وہ سواے سر مارنے کے کچھ نہیں کر سکتی


سیاست ایک سائنس یا آرٹ ہے جس کے ذریعے انسان وہ مسائل جن کے لیے پڑنا پڑتا ہے بغیر لڑے حل کر لیتا ہے


طاقت شیطان کو روکنے کے لیے ہوتی ہے وہ نہ تو شعور رکھتا ہے اور نہ کوئی سیاسی بات وہ صرف تباہی پھلانا چاہتا ہے


اس کی شیطانیت روکنے کے لیے طاقت کا استعمال ضروری ہے

پاکستان کس کے لیے بنا ہےُ 

پاکستان کس کے لیے بنا ہےُ 


1. عوام

2. حکمران

3. ملاذمین

4. سب جواب درست ہیں 


زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے عوام جب کہ کچھ لوگوں کے خیال میں سب جواب درست ہیں


اس کے علاؤہ چند لوگوں نے سوال پر تنقید کی اور کہا کہ پاکستان اسلام کے لیے بنا ہے


دوستو 1990 کی بات ہے پاکستانی روپے کی قدر انڈین روپے سے زیادہ تھی


پاکستان کی معیشت انڈیا سے بہتر تھی


روس کے ٹوٹنے کے ساتھ ہندوستان کی بیساکھی ٹوٹ چکی تھی


ہندوستان پر اپنے پاؤں پر چلنے کے علاؤہ کوئی راستہ نہ تھا 

اس وقت کے کانگرس کے صدر نے من موہن سنگھ کو وزیر اعظم لگایا


من موہن سنگھ نے پہلے زرعی اصلاحات کی 


پھر پورے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا دیکھتے دیکھتے ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن کر ابھرا


دوستو آج کل جنگیں اسلحہ سے نہیں جیتی جاتی ورنہ عراق افغانستان میں آج امریکہ کی حکومت ہوتی


آج کل جنگیں معیشت پر لڑی جاتی ہیں


انڈیا ہتھیاروں اور فوجوں میں تو پاکستان کا مقابلہ نہ کر سکا


لیکن معاشی میدان میں پاکستان کو ہرا گیا


پاکستان اس وقت سخت خطرے میں ہے


آزاد کشمیر کے لوگ گلگت بلتستان کے لوگ بلوچستان کے لوگ اور خیبر پختونخوا کے لوگ اپنے حقوقِ کے لیے سڑکوں پر ہیں


صرف پنجاب خاموش ہے


جس دن پنجاب سڑکوں پر آ گیا ملک شاید ملک نہ رہے


بلکہ 1971 کی طرح پھر سے ٹکڑے ہو جاے


بدقسمتی سے تاریخ اس کا سارہ الزام فوج کو دے گی 


کیونکہ اس وقت بھی اقتدار میں فوج تھی 

آج بھی فوج ہے

پاکستان کی کونسی جماعت پاکستان کو پڑھانا چاہتی ہے

پاکستان کی کونسی جماعت پاکستان کو پڑھانا چاہتی ہے

1۔ تحریک انصاف

2.نون لیگ

3. پیپلز پارٹی

4۔ تحریک بقائے پاکستان

دوستو

تحریک انصاف کا منشور انصاف رہا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پاکستان کی انتہائی اہم ضرورت ہے

لیکن ایک بے شعور معاشرے میں انصاف ملنا ناممکن ہے

نون لیگ کا منشور تجارت اور معیشت رہا ہے لیکن جو معاشرتی ان پڑھ ہو اس کی معیشت لوٹنے والے بہت ہوتے ہیں اس لیے معیشت بہتر ہوتے ہی لٹ جاتی ہے

پیپلز پارٹی کا منشور روٹی کپڑا مکان رہا ہے لیکن اگر ایک شخص کو آپ روٹی کپڑا مکان دے دیں اور تعلیم نہ دیں

تو چند ہی دن میں وہ یہ چیزیں اپنی خواہشات پوری کرنے کے لیے کسی کے ہاتھ گروی رکھ دے گا

تحریک بقائے پاکستان ان تمام چیزوں کی افادیت اور ضرورت کو سمجھتی ہے

لیکن تعلیم اور شعور کے بغیر یہ سب چیزیں ذیادہ عرصہ قایم نہیں رہ سکتیں

اس لیے ذیادہ ضروری چیز ان تمام چیزوں کے ساتھ ایک پڑھا لکھا با شعور پاکستان جو غلط اور صحیح میں فرق کر سکے