مطالعہ پاکستان
Pakistan Studies
28
رکن بننے کے لیے واٹس ایپ پر اوکےبھیج دیں 03071902000
28
پاکستان اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔ نہیں۔ دوستو اس وقت ہم پاکستان کے ایک صوبے میں رہتے ہیں جس کے آخری وزیر اعلیٰ ڈاکٹر خان صاحب تھے انھیں لاہور میں گھر میں گھس کر شہد کیا گیا
کیا پاکستان کی موجودہ قیادت اصلی قیادت ہے
نہیں
بلکہ یہ وہ قیادت ہے جو مختلف ادوار میں پاکستانی عوام پر مسلط کی گئی
کیا پاکستانی عوام با شعور ہیں
نہیں
پاکستان کے عوام کو بڑے منظم انداز سے جاہل اور بے شعور رکھا گیا ہے
تا کہ عالمی طاغوطی طاقتیں اسے اپنے مظموم مقاصد کے لیے استعمال کر سکیں
کیا پاکستان کے ہمسائے پاکستان سے خوش ہیں
نہیں
پاکستان کا کوئی ہمسایہ پاکستان سے خوش نہیں
کیونکہ ہزاروں میل دور اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کے حکمرانوں نے اپنے خیر خواہ ہمسایوں کو بدظن کر دیا ہے
کیا پاکستان بچ پائے گا
آج کا موضوع ہے قیادت کیسی ہونی چاہیے قائد کسی بھی قوم کے سر کی طرح ہوتا ہے جتنا اس کا ذہن ملکی معاملات میں حاضر دماغ ہو گا اتنا ہی ملک اور قوم درست سمت میں چلے گی اگر قائد کا ذہن منتشر ہو گا
تو قوم کو منتشر اور تقسیم کر دے گا
یہاں اپنے استاد پیرو مرشد رہبر دنیا اور آخرت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
کی مثال پہلے دوں گا
کیسے آپ نے منتشر تقسیم شدہ معاشرے کو اکٹھا کیا اور پوری دنیا کے لیے ایک مثال قایم کی
دوسری حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کی مثال دوں گا
جن کی قیادت میں تمام مسلمانان ہند اکٹھے ہوے اور نا ممکن کو ممکن کر دیکھایا
اب سوال یہ ہے کہ قیادت میں کیا ہونا چاہیے
قائد کو اسی سواری میں سفر کرنا چاہیے جس میں عوام سفر کرتی ہو
قائد کو اسی ملک میں اپنا علاج کرانا چاہیے جس میں عوام کراتی ہو
قائد کے بچے اسی ملک میں ہوں جس میں عوام رہتی ہو
قائد کے کردار اور معاملات پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکتا ہو
اگر قائد کے پاس کوئی مال جائداد ہو تو بھی اسی ملک میں ہونی چاہیے جس میں اس کے عوام ہوں
قائد کو اپنی ذات کی قربانی دینی چاہیے اور عوام کو آسانی دینی چاہیے
قائد وہی کھاتا ہو جو عوام کو کھلاتا ہو
قائد وہی پہنتا ہو جو عوام کو پہناتا ہو
قائد اپنے وعدے بات اور اصولوں کا پابند ہو
قائد اپنی عوام اور اختلاف راے رکھنے والوں کی عزت کا بھی محافظ ہوتا ہے
آخر میں قائد ایک باپ کی طرح ہوتا ہے اور عوام کو اپنے بچے سمجھتا ہے اور سب کے ساتھ مساوی سلوک کرتا ہے
کیا آج کے پاکستان میں ایسا ایک بھی قائد ہے
دوستو اسرائیل میں تیل کی پیداوار اس کی ضرورت سے بہت کم ہے پھر اسرائیل اپنی تیل کی ضرورت کیسے پورا کرتا ہےاسرائیل کے اردگرد عرب ممالک ہیں جہاں تیل کا بہت بڑا ذخیرہ ہے یہ تیل اسرائیل کیسے پہنچایا جاتا ہے صحرائی پایپ لاین ایک ایسا ہی ذریعہ ہے جو شاہ ایران کے زمانے میں اسرائیل کی ضروریات کو پورا کرنے لیے ایران سے امریکہ تک بچھائی گئی
اس کے علاؤہ بھی صحراے عرب میں بہت ساری پایپ لائنوں کا جال ہے
جہاں سے یہ اسلامی تیل اسرائیل کے ان ٹینکوں تک پہنچایا جاتا ہے
جس کے نیچے فلسطین کے بچوں کو روندا جاتا ہے