مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

19

کس کی حکومت 

پاکستان میں کس کی حکومت ہے

1. حکومت

2. عدلیہ

3. فوج

4. عوام

دوستو

کسی مفکر نے کہا تھا

اگر آپ یہ دیکھنا چاہیں

کہ آپ کے ہاں طاقت کس کے پاس ہے

یہ دیکھیں کہ

کس کے بارے میں آپ بول نہیں سکتے

اب طاقت کے ساتھ ذمہ داری بھی آتی ہے

یعنی معاشرے میں جو ہو رہا ہے

اس کی زمہ داری اس پر ہے

جس کے پاس طاقت ہیں

ہمارا 75 سال کا تجریہ بتاتا ہے

کہ سیاست دان حکومت عدلیہ اور عوام محض مہرے ہیں

طاقت ور جب چاہتا ہے

ان کو فارغ کر دیتا ہے

اور اپنی من پسند قیادت مسلط کر دیتا ہے

ہماری اس طاقت سے ایک گذارش ہے

یہ ملک آپ کا بھی ہے

اگر ملک ہی نہیں رہے گا

تو آپ بھی نہیں رہیں گیں

ایک قصہ یاد آ گیا

امیر عبدل المالک بن مروان بنی امیہ کا خلیفہ تھا

جب مرنے لگا

تو اس نے پوچھا

میرے گناہوں کی بخشش ہو سکتی ہے

کسی نے کہا ہاں

اگر

عمر بن عبدل عزیز

کو خلیفہ بنا دیں

تو بخشش ہو سکتی ہے

چنانچہ عمر بن عبدل عزیز کو خلیفہ لگا دیا گیا

آپ نے صرف ڈیڑھ برس حکومت کی

لیکن آج بھی ان کا نام یاد کیا جاتا ہے

آپ کو خلیفہ راشدین کے بعد   پانچویں خلیفہ کا لقب ملا

آپ عمر ثانی بھی کہلاتے تھے

آپ کے دور حکومت میں بدعنوانی کا مکمل خاتمہ ہوا

کوئی ذکوات لینے والا نہیں تھا

عورتیں زیورات سے لدی پھدی ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرتی تھیں

اگر

آپ نے مہرا ہی لگانا ہے

تو عمر جیسا لگا دیں

پاکستان میں اچھی خبریں

پاکستان میں اچھی خبریں آ رہی ہیں۔۔۔

تحریک بقائے پاکستان

ایک ایسی جگہ جہاں قومی معاملات پر قومی اتفاق رائے قائم کیا جاتا ہے

تحقیقی بیٹھک مطالعہ پاکستان 

کی طرف سے سوال کیا گیا ہے

پاکستان میں اچھی خبریں آ رہی ہیں

1. ہاں

2. نہیں

3. میں رائے نہیں دینا چاہتا

4. میرے پاس ایک حل ہے

نہیں

جیسے ہی عدالت عالیہ نے الیکشن کرانے کا حکم دیا اور الیکشن کمیشن نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا

24 گھنٹے کے اندر تین دہشت گرد حملے ہوے

جس میں بلوچستان میں 15 فوجیوں کی شہادت

میانوالی میں ایر بیس پر حملہ

اور

ایک جگہ پولیس وین پر حملہ جس میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوے

ویسے تو ارض مقدس میں انسانی جان کے علاؤہ ہر چیز مقدس اور پاک ہے

لیکن انسانی جانوں کا یہ ضیاع ایک اشارہ دے رہا ہے

کہ کچھ نادیدہ قوتیں اس ملک میں انتخابات الیکشن کی بجاے سلیکشن پر یقین رکھتی ہیں

اور وہ اپنی مرضی کے بندے لانے کے لیے کسی حد تک بھی جا سکتی ہیں

پاکستان کو اتحاد

تحریک بقائے پاکستان

پاکستان کو اتحاد سے فایدہ ہو گا

1. پی ایم ایل + پی پی پی

2. پی ایم ایل + پی پی پی + پی ٹی آئی

3. پی ایم ایل + پی پی پی + پی ٹی آئی۔+ جے آئی

4. پی ایم ایل + پی پی پی + پی ٹی آئی۔+ جے آئی+  تحریک بقاے پاکستان

تحریک بقاے پاکستان ایک ایسی جگہ ہے جہاں قومی معاملات پر قومی اتفاقِ رائے قائم کیا جاتا ہے

ٹی بی پی کا ماننا ہے

کہ پاکستان کا واحد حل تمام پاکستان کا ایک پرچم تلے اکٹھا ہونا ہے

جب تک ہم اکٹھے نہیں ہوں گے

پاکستان کے مسایل حل نہیں ہوں گے

ٹی بی پی نے مرحلہ وار ان جماعتوں سے اتحاد قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پہلے مرحلے میں جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد قائم کیا جا رہا ہے

آپ حضرات کی اس بارے میں کیا رائے ہے