انقلاب کیوں اور کیسے  پاکستان کے مسائل کا واحد حل 

Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems

13

Hammad Safi

Motivational Speaker


پاکستان ایک ایسا ملک جہاں ایک ہی وقت میں دو متوازی نظام چل رہے ہیں 


پاکستان ایک ایسا ملک جہاں ایک ہی وقت میں دو متوازی نظام چل رہے ہیں 

 

کیا واقعی پاکستان میں ایک ہی وقت میں دو متوازی نظام چل رہے ہیں 

 

جی ہاں میری نظر میں 

 

یہاں امیروں کو انگریزی اور غریبوں کو اردو پڑھائی جاتی ہے 

 

پاسپورٹ دفتر میں دو طرح سے پاسپورٹ بنتا ہے 

اگر آپ امیر ہیں تو آپ بغیر قطار میں لگے پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں 

اگر غریب ہیں تو ایک نا ختم ہونے والی لمبی قطار آپ کا انتظار کر رہی ہے 

 

اگر آپ امیر ہیں تو نادرا سے اپنا شناختی کارڈ 24 گھنٹے میں حاصل کر سکتے ہیں ورنہ ایک مہینے بعد تشریف لائیے گا 

 

اگر آپ عدالت میں سکیورٹی کی رقم کا انتظام اور کسی اچھے وکیل کی خدمات حاصل نہیں کر سکتے تو خاموشی کے ساتھ ہر ظلم اور ذیادتی برداشت کریں 

Kalam

Tourism


پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں کوئی پوچھتا نہیں 

آپ جانتے ہیں۔  

فرعون کیسے بنا 

 

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں کوئی پوچھتا نہیں 

 

آپ جانتے فرعون فرعون کیسے بنا 

 

بنیادی طور پر فرعون ایک ذات کا نام ہے جیسے ہمارے ہاں آرائیں جاٹ رانے وغیرہ ہوتے ہیں 

 

اس ذات کا ایک غریب سبزی فروش بنی اسرائیل کے دور حکومت فلسطین تجارت کے لیے آیا 

 

باہر قلعہ کے دروازے پر پہرے داروں نے اس کی کچھ سبزی اتار لی 

اس نے پوچھا یہ کیا ہے 

وہ بولے حکومت کا لگان ٹیکس ہے 

 

کرتے کرتے جب وہ سبزی منڈی پہنچا تو اس کی ساری سبزی لگان کی نظر ہو گئی 

 

اس نے کسی سے پوچھا کیا کروں 

 

اس نے کہا یہاں کوئی پوچھتا نہیں 

 

وہ ذہین آدمی تھا  

 

ایک قبرستان میں جا کر بیٹھ گیا 

 

جو شخص اپنا مردہ دفنانے کے لیے آے 

وہ کہے لگان دو  

 

اس طرح کافی عرصہ گذر گیا 

 

کچھ عرصے بعد بادشاہ کا وزیر آیا اپنے باپ کو دفنانے  

تو اس نے اس سے بھی لگان مانگا 

 

وزیر کو شک پڑ گیا 

اس نے اسے حراست میں لے کر بادشاہ کے سامنے پیش کر دیا 

 

جب بادشاہ نے اس کی کہانی سنی  

تو بڑا خوش ہوا 

 

اس نے حکم جاری کیا 

 

فرعون کو وزیراعظم بنا دو 

 

کیونکہ 

 

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کوئی پوچھتا نہیں 

Diya

Candle Light


پاکستان ایک ایسا ملک جو بک چکا ہے

پاکستان ایک ایسا ملک جو بک چکا ہے 

 

آپ حیران ہوں گے 

 

کچھ عرصہ قبل ایک مضمون چھپا  

 

جس میں یہ تحریر تھا کہ کیسے یہودی ساری دنیا پر قبضہ کریں گے 

 

اس میں جو ایک بات سب سے اہم تھی وہ یہ تھی 

 

کہ ہمارا یعنی یہودیوں کا سب سے بڑا دشمن زمیندار ہے  

 

باقی سب کو ہم قابو کر لیں گے 

 

ان کو بڑی بڑی تنخواہیں دیں گے پھر ایسا زندگی گزارنے کا طریقہ  

Life Style

 دکھائیں گے 

 

 کہ اپنی ساری تنخواہ اس لائف سٹائل ذندگی گذارنے کے طریقے کو قائم رکھنے کے لیے استعمال کریں گے ان کو سود پر گاڑی گھر 

دیں  گے 


اور جو ہماری بات نہیں مانے گا اس کو نوکری سے نکال دیں گے 

 

اس ڈر سے کہ وہ سڑک پر نہ آ جاے وہ ہماری ہر بات مان لے گا 

 

لیکن زمیندار پر ہمارا یہ زور نہیں چل سکتا ہے 

 

اس لیے ہم کسی کو زمین کا مالک نہیں رہنے دیں گے 

 

میں سوچتا تھا بھلا یہودی پاکستان میں آ کر کیسے ساری زمین خریدیں گے 

 

آج ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے بے ضمیر حکمران ہماری زمین اور ہماری ماں جیسی دھرتی کو چند سکوں کے عوض یہودیوں کے ہاتھ گروی رکھ چکے ہیں 

Amir Hamza

Scholar


پاکستان کا اثاثہ عوام ہے

پاکستان کا اثاثہ عوام ہے 

 

چاپان نے ہتھیاروں کو ہوتے ہوے جنگ ہاری 

 

پھر عوام کی بنیاد پر جیتی 

 

روس نے ہتھیاروں کے ہوتے ہوے جنگ ہاری 

 

پھر عوام کی بنیاد پر جیتی 

 

چاینہ نے ہتھیاروں کے ہوتے ہوے جنگ ہاری 

 

پھر عوام کی بنیاد پر جیتی 

 

ایران جرمنی کتنی ہی مثالیں دی جا سکتی ہیں  

Rama

Lake 


پاکستان کے عوام معاف ہیں 


پاکستان کے عوام معاف ہیں 

 

پاکستان کے عوام معاف ہیں 

 

لوگ مجھے کہتے ہیں  

 

عوام بھی تو بدعنوانی کرپشن کر رہے ہیں 

 

میں جواب میں کہتا ہوں 

 

وہ بدعنوانی پلازے بنانے کے لیے نہیں 

 

اپنے بچوں کے لیے روٹی خریدنے کے لیے کر رہے ہیں 

 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے 

 

جب عوام کو روٹی چوری کر کے کھانی پڑے 

 

تو عوام کے نہیں 

 

وقت کے حکمران کے ہاتھ کاٹ ڈالو 

Maula Jatt

Cinema


پاکستان کی زمین اور پاکستان کا پلاٹ


حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا خط اور میرا جواب  

 

پاکستان کی زمین اور پاکستان کا پلاٹ 

 

پچھلے دنوں انور مقصود نے حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا خط پڑھ کر سنایا 

 

حضرت نے فرمایا 

 

انور  

 

پاکستان کے حکمرانوں سے کہو 

 

پاکستان کو زمین نہیں 

 پلاٹ سمجھیں 

 

کیونکہ یہ پلاٹ کی حفاظت کرنا 

 اچھی طری جانتے ہیں 

 

میں نے جواب خط میں حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو لکھا 

 

حضرت وہ اس پلاٹ کو بیچ کر امریکہ میں گھر بنائیں گے