امید کی کرن

کٹ جاے گا یہ سفر

تجھ سے ملنے کی امید میں

سولی پر چڑھ جاے گا قمر

خاک ہو جاے گی خلقت

ظلم کے خلاف نہ بولی اگر

عشق کی پرواز ہے بہت اونچی

بن کر آ جاے پھر سے خدا صورت بشر


دو چیزیں سب سے اہم ہیں ایک محبت اور ایک دیکھ بھال

 جو انہیں اپناتا ہے وہ نایاب ہے۔

Two things most important one love and one care

 Who adopts them is rare

یقینا دنیا ایک دن  ختم  والی ہے لیکن انسان نہیں

انسان کو زندہ رہنا ہے

سدا

جو اللہ کا ہو جاتا ہے

اللہ اس کا ہو جاتا ہے

اللہ جتنی خوشیاں دے سکتا یے کویی نہیں دے سکتا 

جیسے اللہ تمہیں پیار کرے گا کویی اور نہیں کر سکتا

جیسے اللہ تمہیں خوش رکھے گا کویی اور نہیں رکھ سکتا

وہ خوشی جو اللہ تمہیں دے گا کویی چھین نہیں سکتا

وہ سکون جو اللہ تمہیں دے گا کویی تم سے لے نہیں سکتا