صبح بخیر

2

زندگی میں وہی ہوتا ہے جو آپ سوچتے ہو

بولیں 

تا کہ لوگ سیکھیں

سنیں

تا کہ آپ سیکھیں

جب کویی انسان میرے پاس آتا ہے

تو میں خیال کرتا ہوں

یہ آیا نہیں

اللہ نے اسے بھیجا ہے

اس کو وہ اعزاز دوں

جو اللہ کو پسند آے

اللہ وہ کر دے گا تمھارے لیے جو سارے کاینات مل کر نہیں کر سکتی

اللہ وہ تمھیں دے گا جو ساری کاینات مل کر نہیں دے سکتی

جس بلندی پر اللہ تمھیں لے کر جا سکتا ہے کوی اور نہیں لے جا سکتا

جیسے اللہ تمھاری خواہش کو پورا کر سکتا ہے کوی اور نہیں سکتا

وہ خوشی جو تمھے اللہ دے گا تم سے کوی چھین نہی سکتا

وہ سکون جو اللہ تمہیں دے گا کوی لے نہی سکتا