پاکستان کی تعمیر نو 

ReMaking of Pakistan

5

Begum Nusrat

Famous 1st Lady of Pakistan


عمل سے زندگی بنتی ہے 


انسان کو کامیابی کے لیے جو بڑے اسباب اللہ نے دیے ہیں ان میں پہلی چیز نیت ہے


اللہ کے پیارے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 

نے فرمایا کی مومن کی نیت اس کے عمل سی بڑی ہوی ہے آپ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا 


دوسری دعا ہے

دعا کو نبی اکرم ﷺ نے مومن کا ہتھیار قراردیاہےفرمایا   صرف دعا ہی قضا کو ٹالتی ہے اور صرف نیکی ہی عمر میں اضافہ کرتی ہے

   

تیسری اور آخری چیز کوشش ہے

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

وَاَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰی

انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے


 تقدیر کے پابند نباتات و جمادات 

مومن فقط احکامِ الہٰی کاہے پابند


نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

جو ہو یقیں پیدا تو کٹ جاتیں ہیں زنجیریں


عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی 

یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری 

Noble Prize for Peace

Malala


پاکستان  ہمارا گھر


افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

 ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا


کیا کوی شخص ایسا بھی ہو گا جو صرف اپنے بارے میں سوچے اور اپنے گھر کے بارے میں نہ سوچے

 اس شخص کو بڑا بےوقوف سمجھا جاے گا

کیا پاکستان کی عوام صرف اپنے بارے میں سوچتی ہے یا  پھر اپنے گھر پاکستان کے بارے میں بھی سوچتی ہے

جاری ہے

Awais Imran

IT


ہمیں اندر سے جیتنا ہے


افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

 ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا


اقوام کی ترقی کا دارومدار انسان کی اندرونی کیفیت سے ہوتا ہے اگر انسان اندر سے جیت جاتا ہے تو بیرونی محاز پر بھی جیت جاتا ہے اور اگر وہ اندر سے ہار جاے تو وہ باہر کی دنیا میں بھی ہار جاتا ہے


کیا پاکستان کی عوام اندر سے ہار چکی ہے

National  Artist

Sharmeen Obaid 


اجتماعی غلطیاں اجتماعی سزا


افراد کے اتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

 ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ


انسانیت کے آغاز سے ہی ایک قتل ہو گیا لیکن اللہ کا عذاب نہیں آیا پھر اقوام اللہ کے ہاتھوں پوری کی پوری تباہ ہو گیں


اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے ایک ایسا عذاب تو نہیں آیے گا جس سے پوری امت تباہ ہو جاے لیکن مختصر عذاب کا کوڑا ضرور پژ سکتا ہے اس سلسلے فلسطین کشمیر اور بوسنیا کی مثال دی جاسکتی ہے


 کیا آج پاکستانی قوم بھی کسی مختصر عذاب کی منتضر ہے

 National Artist

Abida Perween 


معاشرے میں عورت کا کردار


انسانی معاشرے میں میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے کی طرح ہوتے ہیں


 اگر یہ دونوں گاڑی کو اپنی طرف کھینچیں گے تو گاڑی کسی منزل پر نہیں پہنچ سکے گی اگر یہ دونوں مل کر اس گاڑی کو دھکا لگایا گے تویہ گاڈی ایک دن منزل مقصود پر پہنچ جاے گی 


پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی خواتین پر مشتمل ہے جو کہ ایک بہت بڑی افردی قوت ہے اگر یہی خواتین یہ فیصلہ کر لیں کہ ہم دن رات محنت کر کے اس ملک کو آگے لے کر جائیں گی تو بھی اس ملک کو ترقی کرنے سے کوی نہیں روک سکتا


کیا ہماری خواتین یہ ذمہ داری لینے کے لیے تیار ہیں


ترقی میں کیا مخل ہے


انسان کی ترقی میں مخل سب سے پہلا اس کا اپنا کردار ہوتا ہے 


اگر کردار اچھا ہو تو اللہ اس کو دنیا اور آخرت میں عزت دیتے ہیں اگر کردار برا ہو تو دنیا اور آخرت میں رسوای۔ 


اب پاکستانی قوم نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کیا چاہتی ہے