پاکستان کی تعمیر نو 

ReMaking of Pakistan

2

National Logo

Unity Faith Discipline

Read


وہ شخص جو ہماری تقدیربدلے

انسانی تاریخ کا مطالعہ کرنے پر پتہ چلتا ہے 

کہ جن اقوام نے ترقی کی منازل طے کیں ان‌ میں چند ایسے حضرات تشریف لاے جنہوں نے اس ملک اور قوم کی ترقی کے بارے میں سوچا پاکستان میں حضرت قاید اعظم محمد علی جناح رحمت اللہ علیہ انڈیا میں پندت جواہر لال نہرو

ترکی میں طیب اردگان ملیشا میں مہا تیر مہمد چین کے چواین لای اور اران میں خمینی جیسی چند مثالیں

دی جا سکتی ہیں یہ ایک ہی فرد تھا جس کی سوچ اور فکر نے پوری نوع انسانی کی تاریخ بدل کر رکھ دی 


کیا وہ شخصیت اج کے پاکستان میں موجود ہے 

National Treasure

Mohanego Daro

Read


اقوام کی ترقی کا راز

اقوام کی ترقی ان کے عمل سے ہوتی ہے 

جب کوئ قوم اپنا عمل درست کر لیتی ہے تو اللہ اس کو دنیا میں عزت دے دیتے ہیں اگر اس کا یقین بھی درست ہو تو آخرت میں بھی کامیاب کر دیتے ہیں درست عمل کیا ہے وہ یہ ہے کہ انسان جو سلوک اپنے ساتھ چاہتا ہے وہی دوسروں کے ساتھ کرے

درست یقین کیا ہے وہ یہ ہے کہ ساری کاینات کا مالک اللہ ہے


 کیا آج کی پاکستانی عوام درست عمل اور درست یقین رکھتی ہے

National Architecture

Ziarat

Read


ایک قوم ایک منزل

اقوام تب ترقی کرتی ہیں

 جب  ان‌کی‌منزل‌اور جدوجہد کی سمت ایک ہو ورنہ آپس کی رنجش اور لڑائ جھگڑا آگے‌نہیں بڑھنے دیتا


کیا آج پاکستانی قوم کی‌منزل ایک ہے

National Festivities

Badshahi Food Street 

Read 


ترقی کے لیے اجتماعی کوشش

اقوم کی ترقی کا دارومدار انفرادی اور اجتماعی کوشش پر ہوتا ہے


 ایک شخص کی ترقی اس کے انفرادی کوشش پر منحصر ہوتی ہے

ایک قوم کی ترقی اجتماعی کوشش پر منحصر ہے 


کیا آج پاکستانی عوام ایک اجتماعی کوشش کے لیے تیار ہے

National Fort

Shahi Qila

Read


ترقی عمل سےجڑی ہے

اقوام کی ترقی کا دارومدار اس کے عمل پر ہوتا ہے

اگر ایک شخص کا عمل ٹھیک ہو جاے تو اس کی زندگی کامیاب ہو جاتی ہے اگر ایک قوم کا عمل ٹھیک ہو جاے تواس کی زندگی کامیاب ہو جاتی ہے

 کیا آج پاکستانی عوام اپنا عمل درست کرنے کے لیے تیار ہے

National Lake

Saif - ul-Malik



ترقی کے لیے مصلح کی ضرورت

قوموں کے عروج و زوال کا منظر اگر سامنے رکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ

 جب بھی کوئ نبی ایا حالات بہتر ہو گیے اور وقت گزرنے کے ساتھ حالات پھر خراب ہو گیے اب کوئ نبی نہیں ایے گا لیکن  ہر دور میں ایک‌ مصلح کی ضرورت رہیتی ہے جو اپنی قوم کو سیدھے راستے پر ڈالتا ہے

 کیا آج بھی کسی مصلح کی ضرورت ہے