پاکستان کی تعمیر نو 

ReMaking of Pakistan

1

National Monument

Minar-E-Pakistan

Read


انسان کی جسمانی ترقی

انسان کی جسمانی ترقی میں سب سے زیادہ اہم کرداراس کی معیشت کا ہوتا ہے


اسی طرح قوموں کی ترقی بھی ایسے ہی ہوتی ہے جو ملک یا انسان معاشی طور پر ازاد نہیں ہوتا وہ کبھی بھی ازاد زندگی نہیں گزار سکتا


اس لیے اگرکسی بھی قوم یا ملک نے ترقی کرنی ہے تو سب سےپہلے اسے معاشی ازادی حاصل کرنی ہو گی


National Heritage

Badshahi Mosque

Read


انسان کی روحانی ترقی

انسان کی ترقی دو  طرح سے ہوتی ہے ایک جسمانی اور دوسرا روحا‌نی


اور انسان کے لیے دونوں پر محنت کرنا ضروری ہے جسمانی ترقی سے‌انسان روزگار زندگی انجام دیتا ہے اور روحانی ترقی سے    روزگار اخرت ۔ کیا‌کوئ ملک یا قوم یہ پسند کرے گی کہ دنیا میں تو ترقی کرے لیکن اخرت‌میں پیچھے رہ جاے


اس لیے ہر دو‌ محاظ پر یہ جنگ لڑنی ہو گی اور ہر دو کے‌لیے برابر وقت نکالنا ہو گا

National Tomb

Mizaar e Quid

Read


معاشی آزادی تمام مسائل کا حل

انسانی ترقی کے کئی مراحل ہیں


ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے تک جانے میں وقت لگتا ہے جلد بازی سے کام خراب ہوتے ہیں قوم اور‌ملک کی ترقی بھی ایسے ہی ہوتی ہے‌ اگر‌میں‌پاکستان کی ترقی‌کی بات کروں  تو‌میرے‌خیال میں سب سے پہلہ کام جو ہمیں کرنا ہے

وہ‌یہ ہے کہ ہر شخص معاشی ازادی حاصل کرے

کام کرے

National Treasure

Tarbela Dam

Read


قوموں کے عروج وزوال

قوموں کے عروج وزوال میں سب سے اہم بات یہ ہوتی ہے 

 

کیا کوئ قوم تاریخ کے نقشے پر کوئ یادداشت چھوڑنا چاہتی ہے

قومیں ختم ہو جاتی ہیں‌لیکن تاریخ رہتی ہے


کیا‌پاکستان کے عوام‌تاریخ پر اپنا‌نقش چھوڑنا چاہتے ہے

National Celebrities

Faiz Ahmed Faiz , Poet

Read


حکمران مسائل کے حل میں ناکام کیوں

کسی بھی ملک کی ترقی کا زمہ دار اس کی عوام بلعموم اور اس کا حکمران بلخصوص ہوتا ہے 


زمہ دار اور حکمران اس شخص کو بنانا چاہیے جو اس عہدے کا طلب گار نہ ہو ورنہ اللہ کی مدد نہیں آے گی


 اسی ایک وجہ سے ہمارے حکمران مسائل کے حل میں ناکام ہو جاتے ہیں 

National Bird

Chukar

Read


قوموں کی جیت کی وجہ

قوم کی جیت یا ہار اسکی دنیاوی ترقی یا تنزلی کی وجہ سے نہیں ہوتی


پلکہ اس کے اندر موجود سکون سے ہوتی ہے

اگر ایک قوم اندر سے پرسکون ہو تو وہ یر حال میں جیت جاتی ہے اور اگر وہ اندر سے بے سکون ہو  تو وہ ہار جاتی ہے


کیا پاکستان کے عوام اندر سے پر سکون ہیں