پاکستان کا کردار دنیا کی سیاست میں 

The Role Of Pakistan in World Politics

3

 National Warrior

Muhammad Akram


آسانی پیدا کریں



شرارتی ذہن شیطان کا ہوتا ہے جو شیطان کے پیچھے چلتا ہے وہ جہنم میں شیطان کے ساتھ ہو گا 

 

کبھی آپ نے سوچا آپ کے اردگرد کتنے لوگوں کی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے کتنے لوگ آپ کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں  

 

کسی انسان کے کردار کا اندازہ اس کے اردگرد کے لوگوں سے پوچھا جا سکتا ہے کیا اس نے ان کی زندگی جنت بنائ ہے یا جہنم  

 

 پاکستان کے اردگرد کے ممالک میں کوئ ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ ہم نے کسی کو تکلیف میں ڈالا ہو ماسوائے انڈیا کے جس نے کبھی ہمیں دل سے قبول کیا نہ کرے گا 

 

بات یہ ہے انسان کی شخصی اور قوموں کی قومی زمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد کے لوگوں اور اقوام کی زندگی آسان بنایں  

 

جو لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے جو لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے دنیا میں اور آخرت میں مشکلات پیدا کر دیتا ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین  

National Treasure

Kumrat Valley


تن آسانی- رسوائی 




قومیں کسی بھی منزل پر بڑی تگ و دو کے بعد پہنچتی ہیں


 انتھک محنت اور غیر متزلزل یقیں ہی بڑی بڑی کامیابیوں کی راہ ہموار کرنا ہے 


ارادے مضبوط ہوں تو منزل آسان ہو جاتی ہے لیکن یاد رہے بڑی منزلیں بڑی قربانیاں مانگتی ہیں کہیں بیٹے کے گلے پر چھری چلانی پڑتی ہے کبھی آگ میں چھلانگ لگانی پڑتی ہے  

کیا آج کا پاکستان اس قسم کی کسی بھی قربانی کے لیے تیار ہے یا صرف میرا گھر میری منزل کا راگ آلاپتا  رہے گا 


حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمت اللہ علیہ کو دیکھ لیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھ لیں کون ہے جس کو نیوی بچوں کی قربانی نہیں دینی پڑی  آپ میر آقا مرشد نبی اور استاد حضرت محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہی دیکھ لیں جب آپ گھر تشریف لائے تو آپ کا چہرہ مبارک مٹی سے اٹا پڑا تھا چہرا مبارک پر سفر کی مشکتیں اور آثار موجود تھے 

پیارے نبی کی پیاری بیٹی ہماری بہن اور فخر انسانیت حضرت  فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ رونے لگی تو آپ صل اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا  

کہ بیٹی ایک وقت اے گا کہ میرا لایا ہوا دین ہر کچے اور پکے گھر میں پہنچ کر رہے گا  


میرے عزیزو قربانی کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہو گا تن آسانی کی زندگی سواے پریشانی اور رسوائی کے کچھ نہیں دیتی 


آنے والے مشکل وقت کے لیے تیار ہو جاو جلد تمہاری آزمائش ہونے والی ہے اللہ تمہیں ہر آزمائش میں پورا اترنے کی توفیق دے میری دعا ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گی  

National Bird

Shaheen

 

  سیاست کریں   


سیاست کوئ بری چیز نہیں البتہ الزام تراشی بری چیز ہے 


اگر سیاست دین کے مطابق ہو اور اس میں حدود وقیود کا خیال رکھا جائے تو نہایت اچھی اور با مقصد چیز ہے  


بدقسمتی سے جہاں اور چیزوں میں پاکستان نے جہالت کا رویہ اپنایا وہیں سیاست بھی جہالت کی نظر ہو گئ دین سیاست محض الزام تراشی اور استحصال کا ذریعہ بن گئ 


تعلیم اور صحیح تعلیم پھر مناسب تربیت ہی اس برے رویے کو روک سکتی ہے پہلے زمانے میں مدارس تعلیم اور خانقاہیں تربیت کا ذریعہ ہوا کرتی تھیں اب کالج اور یونیورسٹیوں نے یہ جگہ لے لی ہے میں کالج اور یونیورسٹیوں کے خلاف نہیں ہوں پر بدقسمتی سے ہمارے بڑوں اور عوام الناس کی بد نیتی ان کو بھی لے ڈوبی ہے  


یاد رکھیں ہم دنیا میں امتحان دینے آے ہیں جو برا کر رہا ہے وہ تو گناہگار ہو ہی رہا ہے لیکن اس پر غیر ضروری الزام تراشی کر کے باقی لوگ بھی اپنا کردار خراب کر رہے ہیں یاد رکھیں آپ سے کسے دوسرے کے عمل کا سوال نہیں ہو گا آپ سے اپنے عمل کا سوال ہو گا ہر شخص یہ دیکھے کہ میں کیا کر رہا ہوں جزاک اللہ  

National Warrier

Muhammad  Hussain Janjua



آزادی خودمختاری



کیا ہر انسان کو آزادی سے خودمختاری سے اور عزت سے جینے کا حق نہیں 


کیا یہ پاکستان میں دی جاتی ہیں 

کیا انسان کا کھانا تعلیم صحت اور انصاف ریاست کی ذمہ داری نہیں 

کیا یہ پاکستان میں دی جاتی ہیں 

کیا حکومت کے قوانین کی فرمانبرداری عوام پر لازم نہیں 

کیا یہ پاکستان میں ہو رہا ہے 

جب یہ سب کچھ پاکستان میں نہیں ہو رہا 

تو پھر کیا ہو رہا ہے 

میری نظر میں پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے 

 

یہاں ہر سچ اور حلال کا راستہ بند کر دیا گیا ہے صرف جھوٹ اور حرام کا راستہ کھلا ہے  

آپ ساری زندگی زنا کرتے رہیں کوئ مشکل نہیں صرف نکاح کرتے وقت ساری پریشانی آجائے گی 


کسی بھی محکمے میں رشوت اور سفارش کے بغیر کام کروا کر دکھا دیں میں میو ہسپتال میں تھا 1 سال تک تنخواہ بند رہی کیونکہ رشوت دینے سے اور قانون توڑنے سے انکار کر دیا تھا قائداعظم کے اصولوں کے مطابق  زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا تھا سوالے پریشانی کے کچھ ہاتھ نہیں آیا کیا آپ اس صورت حال سے خوش ہیں 

میں تو نہیں کیا آپ اس صورت حال کو تبدیل  کرنا نہیں چاہتے 

میں ضرور چاہوں گا 

کیا آپ اپنی آنے والی نسلوں کو یہ پاکستان دینا چاہتے ہیں 

میں تو نہیں 

کیا آپ اس کے لیے کوئ قربانی دینا چاہتے ہیں 

اگر نہیں تو میرا ساتھ دیں ورنہ ہماری بے حسی ہمارے ملک کو بھی لے ڈوبے گی اور ہماری آنے والی نسلوں کے گلے میں غلامی کا طوق پہنا دے گی 

ٖ                                        Culture


 ذہن شیطان

شرارتی ذہن شیطان کا ہوتا ہے


 جو شیطان کے پیچھے چلتا ہے وہ جہنم میں شیطان کے ساتھ ہو گا 

 

کبھی آپ نے سوچا آپ کے اردگرد کتنے لوگوں کی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے کتنے لوگ آپ کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں  

 

کسی انسان کے کردار کا اندازہ اس کے اردگرد کے لوگوں سے پوچھا جا سکتا ہے کیا اس نے ان کی زندگی جنت بنائ ہے یا جہنم  

 

 پاکستان کے اردگرد کے ممالک میں کوئ ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ ہم نے کسی کو تکلیف میں ڈالا ہو ماسوائے انڈیا کے جس نے کبھی ہمیں دل سے قبول کیا نہ کرے گا 

 

بات یہ ہے انسان کی شخصی اور قوموں کی قومی زمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد کے لوگوں اور اقوام کی زندگی آسان بنایں  

 

جو لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے جو لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے دنیا میں اور آخرت میں مشکلات پیدا کر دیتا ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین  

جاری ہے