انقلاب کیوں اور کیسے پاکستان کے مسائل کا واحد حل
Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems
15
Arfa Kareem
IT Specilaist
اللہ نے ایسے رہنما بھیجے
اللہ نے ایسے رہنما بھیجے
جنہوں نے پہلے قوم کی کردار سازی کی
پھر اللہ نے اس قوم کو
دنیا کا امام اور پیشوا بنایا
اگر آپ قوموں کے عروج کی کہانی پڑھیں گے تو وہاں آپ کو ہمیشہ ایک ایسا رہنما ملے گا جس نے اس قوم کی کردار سازی کی
بنی اسرائیل میں موسیٰ
عسایوں میں عسئ
عربوں میں
میرے آقا پیرو مرشد رہنما رہبر آقا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جانے کے بعد
نبوت کا سلسلہ بند
لیکن کردار سازی جاری رہی
ایران میں چین میں امریکہ فرانس وغیرہ میں
اللہ نے ایسے رہنما بھیجے
جنہوں نے پہلے قوم کردار سازی کی
پھر
اللہ نے اس قوم کو دنیا کا امام اور پیشوا بنایا
Arabic Calligragraphy
Wazir Khan Mosque
پاکستان کا سب سے بڑا المیہ
پاکستان کا سب سے بڑا المیہ
یہاں کوئی بولتا نہیں
کوئی زیادتی کر جاے
کوئی حق مار جاے
کوئی ظلم کر جاے
عزت لوٹ جاے
مال لے جاے
بچے اٹھا لے
جو مرضی کر لے
ہاں بولتا ہے
جب آپ اپنے ساتھ ہو
اگر کسی کے ساتھ ہو
پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ کوئی کسی کے لیے نہیں بولتا
اور جب اپنے ساتھ ذیادتی ہو
تو پھر اس کےلئے کوئی نہیں بولتا
یوں ظالم بھیڑیا سب کا شکارکر لیتا ہے
Hina
Tattoo
پاکستان مبارک ہو
پاکستان مبارک ہو ہر غنڈے بدمعاش اور ظالم جاگیر دار کرپٹ سیاستدان بدعنوان ملازم کو غیر منصف جج رشوتخور پولیس والے کو فایلوں کا پیٹ بھرنے والے بیوروکریٹ کو
یہ ملک آپ کے لیے جنت ہے
آپ سے یہاں کوئی سوال نہیں
روز کسی غریب کی بیٹی کی عزت نوچیں
اور ملک سے باہر اپنی جائیداد بنایں
یہ ملک آپ کے لیے جنت ہے
روز کسی غریب کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر سزا دیں
اور ملک سے باہر اپنی اولاد کا پیٹ بھریں
آپ کو جنت میں جانے کی ضرورت نہیں
یہ ملک آپ کے لیے جنت ہے
ملک کا سودا کریں
اس کی عزت نیلام کریں
اور روز اس نیلامی کے پیسوں سے اپنا باہر موجود بینک بیلنس بھریں
مبارک مبارک مباک
Arshad Nadeem
Olympions
پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے
پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے
کیا واقعی پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے
جی ہاں
پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے
کیا واقعی پاکستان ایک عظیم مستقبل رکھتا ہے
جی ہاں
میری نظر میں
صرف ایک ایسے رہنما کی ضرورت ہے
جو پاکستان کے مفاد میں کسی بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہ کرے
پاکستان میں بہت سے لوگ اپنے ایسا رہنما ہونے کا دعویٰ کریں گے
کیسے پتہ لگے گا
وہ حقیقی لیڈر کون ہے
Mosque
Building
کیا یہ
سچ ہے
کیا یہ
سچ ہے
پاکستان ایک ایسا ملک جہاں عزت روٹی کے بھاؤ بکتی ہے
ہمارے ایک بیوروکریٹ دوست بتانے لگے حکمران چاہتے ہیں
کہ عوام بھوکی رہے
اور جب ہم اسے روٹی دیں
تو وہ اس کے بدلے ہمیں جان عزت غرض ووٹ اور ووٹ کی شکل میں ملک بھی دے دیں
کیا یہ
سچ ہے
Bangles
Ornaments
پاکستان ایک ایسا ملک ہے
پاکستان ایک ایسا ملک ہے
جہاں کوئی شیر نہیں
جنگل میں شیر کیوں ضروری ہے
شیر غیر ضروری شکار نہیں کرتا ہے
صرف اپنا کھانا کھاتا ہے اگر اس کا پیٹ بھر جائے جائے تو مزید شکار نہیں کرتا
اس کے مقابلے میں بھیڑیے غیرضروری شکار کرتے ہیں اور جنگل میں تباہی پھیلاتے ہیں
لیکن ایک شیر کی موجودگی میں بھیڑوں کو من مانی کرنے کا موقع نہیں ملتا ہے
پاکستان ایک ایسا ملک ہے
جہاں کوئی شیر نہیں