انقلاب کیوں اور کیسے  پاکستان کے مسائل کا واحد حل 

Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems

4

National Figure

Hina Rabani Kher


قوم کے پاس کیا آپشنز  یا راستے ہیں 

قوم کے پاس کیا آپشنز  یا راستے ہیں 

 

الیکشن  

پہلے ہی دیکھ چکے 70 سال میں کوئی فائدہ نہیں ہوا 

 

مارشل لا  

پہلے ہی دیکھ چکے 70 سال میں کوئی فائدہ نہیں ہوا 

 

انقلاب 

یہی وہ واحد راستہ ہے جو ابھی تک نہیں دیکھا 

جب ہر راستہ پر چل کر دیکھ لیا تو کیا حرج ہے اگر ایک دفعہ اس کو بھی اختیار کر کے دیکھ لیں 

شاید ہماری سنی جائے  

 

کیا خیال ہے 

 National Treasure

Katora Lake


کیا آپ سمجھتے ہیں کہ موجودہ نظام آپ کے لئے کبھی بھی کسی قسم کی آسانی پیدا کرے گا 

 

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ موجودہ نظام آپ کے لئے کبھی بھی کسی قسم کی آسانی پیدا کرے گا 

 

میرے خیال میں ایسا ممکن نہیں 

 

کیوں کہ اس نظام کو جو لوگ چلا رہے ہیں یہ ان کے اختیار میں بھی نہیں  

 

یہ استحصالی نظام گوروں کا کالونیال نظام ہے جو برصغیر پاک و ہند کو قابو میں رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا 

 

ایک غلام سوچ پیدا کی گئ  

 

تعلیمی نصاب بدلہ گیا 

 

نوکری کو فروغ دیا گیا  

 

کاروبار اور مینوفیکچرنگ کے راستے بند کئے گے  

 

پہلے تنخواہ دی جاتی ہے پھر اپنی ہی چیزیں بیچ کر واپس لے لی جاتی ہے  

 

کبھی آپ نے سوچا کہ آئ فون پاکستان میں کیوں نہیں بنتا  

 

چائنہ میں ہی کیوں ہر چیز بن رہی ہے  

 

کیونکہ انہوں نے 60 سال پہلے اس نظام کو انقلاب کے ذریعے تبدیل کر لیا تھا  

 

ہم یہ کام کب کریں گے 

National Symbol

Snow Leopard


کیا ہم خوش ہیں  

 

کیا ہم خوش ہیں  

 

انسان کی خوشی کے لیے 3 بنیادی چیزیں ہوتی ہیں 

 

۔ معاشرتی تحفظ یا سوشل سکیورٹی 

 

۔ صحت  

 

۔ بچوں کی تعلیم اور روزگار 

 

اگر کسی شخص کو یہ 3 چیزیں حاصل ہو جائیں تو میری نظر میں اسے خوش ہونا چاہئے  

 

اب سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے ملک پاکستان میں یہ چیزیں میسر ہیں  

National Figure

Siddique zaman (Judge)


انسان کی ضروریات بہت زیادہ نہیں ہیں 


انسان کی ضروریات بہت زیادہ نہیں ہیں 

 

 دو وقت کی روٹی کپڑا مکان نکاح سواری  

یہ سب کچھ انسان کو پیدا کرنے سے پہلے اس کے بنانے والے نے زمین پر بھیج دیا تھا کیوں کہ اس کے زمے امتحان دینا تھا امتحان گاہ میں ضروریات جیسے کاغذ جگہ میز کرسی پنکھا یہ سب امتحان لینے والے کے ذمہ ہوتا ہے طالب علم تو صرف پرچے پر مرکوز ہوتا تا کہ وہ اچھا اچھا امتحان دے اور امتیازی نمبروں سے کامیاب ہو سکے 

 

لیکن بد قسمتی سے ہمارے ملک میں امتحان دینے سے زیادہ پریشانی اس بات کی ہوتی ہے کہ بیٹھنے کی جگہ پر کوئی اور قابض ہے پانی کی بوتلیں اور بسکٹوں پر چند مخصوص افراد کا قبضہ ہے پرچہ کرتے وقت ادھر ادھر سے تنگ کیا جا رہا ہے سارے کمرہ امتحان میں بیمانی cheating  ہورہی ہے اونچی اونچی آوازیں سنائی دے رہے ہیں غرض عزت کے ساتھ امتحان دینا نا ممکن ہو چکا ہے اور آپ جانتے ہیں اس سب کفر کے پیچھے کون بیٹھا ہے وہ انچارج ممتحن جسے یہ نگرانی سونپی گی ہے یہ سب کچھ اس کی مرضی اور منشا سے ہی ہو رہا ہے 70 سال گزر گے یہ ممتحن نہیں بدلا  

 

آج وقت ہے کہ کسی ایماندار بے لوث اور نڈر ممتحن کو لایا جائے ورنہ دنیا تو برباد ہو ہی رہی ہے آخرت بھی ہاتھ سے جاے گی  

Photo by almani ماني on Unsplash 

National Treasure

DJ College 


پاکستان جب سے بنا ہے غیروں کے ہاتھوں میں ہے

 

پاکستان جب سے بنا ہے غیروں کے ہاتھوں میں ہے 

 

 اس کی معیشت داخلہ اور خارجہ پالیسی سب باہر سے کنٹرول ہو رہی ہیں اس کے مقابلے میں ہندوستان کو ایسی با ضمیر قیادت نصیب ہوئ جس نے ملک کو صحیح روڈ میپ پر چڑھا دیا 

 

 آج آپ مانیں یا نہ مانیں دنیا میں انڈیا کی عزت ہے اور آپ کی بے عزتی  

 

آپ کو لوگ ایک بے ضمیر قوم تصور کرتے ہیں اور ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ قوم پیسوں کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتی ہیں اور یہ بات وہ غلط بھی نہی  کہتے میں آپ کے سامنے ایک کسوٹی پیش کرتا ہوں  

 

کتنے پیسے آپ کو دئے جائیں تو آپ اپنا ووٹ بیچ دیں گیں آپ اپنی قیمت خود لگا لیں ماں تو صرف آپ کو پالتی ہے زمین وہ ماں ہے جو آپ کی ہمیشہ آنے والے نسلوں کو پالتی ہے بتایں اگلے الیکشن میں اپنی دھرتی ماں کا سودہ کتنے پیسوں میں کریں گے  

 Photo by Prabhav Kashyap Godavarthy on Unsplash 

National Symbol

Indus River


جو انسان اپنے آپ سے کیا

 ہوا وعدہ پورا نہ کرے وہ ملک سے کیا ہوا وعدہ کیسے پورا کرے گا 

جو انسان اپنے آپ سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرے وہ ملک سے کیا ہوا وعدہ کیسے پورا کرے گا 

 

زندگی میں ایک فیصلہ کیا تھا جھوٹ نہیں بولنا چاہے جان چلی چاہے بد دیانتی نہیں کرنی چاہے جان چلی چاہے کبھی کبھی موت کا خوف آتا ہے پھر سوچتا ہوں ہم جی کر کیا کریں گے پہلے کوئی رہا ہے اگر جھوٹ بول کر اور بد دیانتی کر کے موت سے بچا جا سکتا تو پھر بھی ٹھیک تھا لیکن موت تو آنی آنی ہے پھر کیوں  اپنے کردار کو جھوٹ اور بد دیانتی سے داغ دار کیا چاہے  

 

جب مرنا ہی ہے تو پھر عزت سے کیوں نہیں  



کیوں ذلت اور رسوائی کی زندگی اختیار کی چاہے دنیا میں بھی ذلت اور آخرت میں بھی