انقلاب کیوں اور کیسے  پاکستان کے مسائل کا واحد حل 

Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems

18

Muhammad Waleed

Gold Medalist 


پاکستان ایک ایسا ملک جس کی بنیاد

پاکستان ایک ایسا ملک جس کی بنیاد جاگیرداری سرمایہ داری اور غداری پر رکھی گئی  

 

پاکستان اپنے پیدائش پر ہی جاگیر داروں سرمایہ داروں اور غداروں کے ہاتھ چڑھ گیا 

 

آج بھی انہیں کی نسلیں اس ملک کی والی وارث ہیں 

 

آج اگر پاکستان دنیا کا غریب ترین ملک نمبر 160 ہے تو اس کی وجہ وسائل کی کمی نہیں بلکہ وہ لوٹ مار جو انگریزوں نے برصغیر میں شروع کی تھی اور پھر ان کے غداروں وفاداروں نے آج تک اس کو جاری رکھا کی وجہ سے ہے 

 

آج بھی ان کے گھر بھرے اور ہمارے خالی ہیں 

Kharphocho

Fort

 

پاکستان ایک ایسا ملک جس کی کوئی سمت ڈائریکشن نہیں 

پاکستان ایک ایسا ملک جس کی کوئی سمت ڈائریکشن نہیں 

 

انڈیا کو دیکھ کر حسرت ہوتی ہے کہ کاش پنڈت جواہر لعل نہرو جیسا ایک لیڈر ہمیں بھی مل جاتا جو زمین کی مساوی تقسیم کر کے ہمارے زمینداروں جاگیرداروں  غداروں کی کمر توڑ دیتا اور ہمارا ملک بھی آج 5 نمبر پر ہوتا  

Dress

Cuture


پاکستان ایک ایسا ملک جہاں روز ایک غریب کی بیٹی کی 4 نوجوان اغوا کر کے عزت لوٹتے ہیں 

پاکستان ایک ایسا ملک جہاں روز ایک غریب کی بیٹی کی 4 نوجوان اغوا کر کے عزت لوٹتے ہیں  


یہ پکڑے بھی جاتے ہیں 

مک مکا بھی ہو جاتا ہے 

اخبار میں خبر بھی چھپ جاتی ہے 

آج میں 45 سال کا ہوگیا 

ایک کو بھی سزا نہیں ہوئی 

کیوں 

Foot Ball

Sports 


پاکستان ایک جنگل ہے جہاں انسان نہیں حیوان بستے ہیں 

 پاکستان ایک جنگل ہے جہاں انسان نہیں حیوان بستے ہیں 

 

میں نے جنگل میں جانوروں کا شکار ہوتے دیکھا ہے 

 

جب ایک جانور کا شکار ہو رہا ہوتا ہے تو باقی جانور اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں 

 

نہ کوئی روتا ہے 

نہ کوئی روکتا ہے  

نہ کسی دوسرے جانور کو دکھ ہوتا ہے 

 

یہ روذانہ کی چیر پھاڑ زبردستی ان کے جنگل کے قانون کا حصہ ہے 

اور ان کے معمول کی زندگی ہے 

 

آج کی اخبار پڑھ لیں 

ایک غریب کی بیٹی کی عزت لوٹ لی گی 

ایک بچی کے چہرے کو تیزاب سے مسخ کر دیا گیا 

ایک بچی کو غیرت کے نام پر مار ڈالا گیا 

 

آپ کو کچھ محسوس ہوا 

 

کوئی دکھ 

 

کوئی آنسو 

 

کوئی روکنے کی کوشش 

 

نہیں 

 

یہی جنگل کا قانون ہے 

آپ بھی ان بھیڑ بکریوں کی طرح بے بس ہیں اور اپنی اپنی باری پر اپنی جان مال اور عزت کے لٹنے کا انتظار کر رہیں ہیں 

Taxila

Heritage


سب سے پہلے اپنا نام

پیش کرتا ہوں 


پاکستان کو اس وقت ضرورت ہے آپ کی 

آج آپ پاکستان کی مدد کریں 


کل کو آپ کی ضرورت کے وقت پاکستان

 آپ کی مدد کرے گا 

 

وہ تمام حضرات جو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ سب ہاتھ ملائیں 


اور ایک ایسی قیادت اور جماعت کو بنایا جاے جو اپنی ذات اپنے مسلک اپنی پارٹی سے بالا تر ہو کر پاکستان کے لیے اصولی فیصلے کرے 


میں اس سلسلے میں سب سے پہلے اپنا نام

پیش کرتا ہوں 


Rupee

Currency


 ڈاکو


ایک ڈاکو کا واقع یاد آ گیا 

ایک دن اپنے بیٹے کو ڈاکہ مارنے کا طریقہ سکھانے کے لیے لے جا رہا تھا 

 

اس نے اپنے بیٹے سے کہا 

دیکھو بیٹا اس گھر میں میں نے سات مرتبہ ڈاکہ مارا  

 

ہر دفعہ کچھ نہ کچھ ملا 

 

بیٹے نے سوال کیا 

 

بابا ان کے گھر آج بھی چراغ جل رہا ہے 

 

ہمارے گھر آج بھی اندھیرا ہے 

 

میرے ملک کے بے ضمیر حکمرانوں آج 75 سال ہو گئے تمھیں میرا ملک لوٹتے ہوے 

 

الحمدللہ میرے ملک میں آج بھی سورج روشن ہوتا اور جیسے تمھارے باپ دادا ذلیل ہو کر کالی قبروں میں دفن ہوے اور قیامت تک ذلیل ہوں گے  

 

انشاللہ تم سب کے زندگیوں کے چراغ ایسے ہی ذلت سے گم ہوں گے  

اور قبر کی کالی رات سانپ بن کر قیامت تک تمھیں ڈسے گی