انقلاب کیوں اور کیسے  پاکستان کے مسائل کا واحد حل 

Why and how revolution is the only solution to Pakistan’s problems

16

Talha Talib

Weight Lifter


مخلص اوراہل رہنما


پاکستان  کے لئے اشد ضروری  ہے 


کہ  وہ  ایسے لیڈر یا رہنما کا انتخاب  کرے جو اس کے  ساتھ مخلص ہو اور اس کا اہل بھی ہو 

 

پاکستان میں اب تک جتنے نام نہاد لیڈر آے  وہ یا تو  پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں تھے یا  پھر اس کے اہل نہیں تھے   

Shangrilla

Tourism


پاکستان  ایک ایسا ملک  جس کا کوئی باپ نہیں 


پاکستان  ایک ایسا ملک  جس کا کوئی باپ نہیں 

 

آپ دیکھتے ہیں  

 جب تک باپ زندہ رہتا ہے ہے گھر قائم رہتا ہے  

 

جب مرتا ہے تو گھر ٹوٹ جاتا ہے  

 

 پاکستان میں جتنے بھی آج تک حکمران آئے  نہ ہی انہوں نے رہنما کا کردار ادا کیا اور نہ ہی باپ کا  

 

وہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے میں مشغول رہے جس کی وجہ سے ہمارا گھر پاکستان آدھا رہ گیا یہ حکمران ابھی بھی لڑائی میں مصروف ہیں اور باقی پاکستان کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے 

Kabadi

Sports


پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کوئی بولنے والا نہیں 


پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کوئی بولنے والا نہیں 


 

 آپ کے ساتھ زیادتی ہو جائے  

آپ کو کوئی لوٹ کے لے جائے  

آپ چیخ چیخ کے مر جائیں  سوائے اس کے کہ ایک خبر آپ کی نیوز چینل پر چل جاے  آپ کا کوئی پرسان حال نہیں اگر کوئی آپ کے حق میں بولے گا  

  تو اس کے خلاف بھی مقدمہ درج کر کے جیل میں بند کر دیا جائے گا  

 

 اس ملک میں صرف بدمعاش  غنڈے اور نسلی غدار جس کی لڑی انگریزوں سے جاکر ملتی ہے  کے لیے یہ ملک جنت ہے 

 ہر شریف سیدھے سادے نیک انسان کے لیے  یہ ملک  جہنم سے کم نہیں  

Shahroz

Mountaineer


پاکستان کے تازہ الیکشن 

پاکستان کے تازہ الیکشن اور سیاسی جماعتوں کی منافقت 

 

پاکستان ایک ایسا ملک ہے 

 جو سیاسی منافقوں  مذہبی منافقوں عدالتی منافققوں  کاروباری منافقوں ملازمت پیشہ منافقوں سے بھرا پڑا ہے پاکستان کے حالیہ  الیکشن  اس کی واضح مثال ہے وہی پرانے چہرے وہی منافق لوگ وہی لوگ جو 75 سال سے اس  

 ملک کا سودہ کیے بیٹھے ہیں  دوبارہ سے برسراقتدار آ جائیں گے اور عوام  چیخ چیخ کر اپنا گلا بیٹھا لے گی 

 

منافقت زندہ باد پایندہ باد 

Sohesar

Lake


پنڈت کا ایک فیصلہ  

پنڈت کا ایک فیصلہ جس نے آج بھارت کو پانچویں بڑی معیشت بنا دیا  

  

پاکستان ایک ایسا ملک جو اپنی پیدائش پر ہی اغوا ہو گیا 

 

جب انڈیا بنا تو پنڈت جواہر لال نہرو نے ایک فیصلہ کیا کہ آج کے بعد انڈیا میں کوئی شخص چند کنال سے ذیادہ زمین کا مالک نہیں بن سکتا 

جس سے اس وقت کے تمام غدار جنہیں انگریزوں نے  وفاداری کے انعام میں  بڑی بڑی جاگیریں دی تھی ذمین پر آگئے اور مودی جیسا چاے والا وزیر اعظم بن گیا  

 

میرے ملک کے حکمرانوں نے آج تک یہ فیصلہ نہیں کیا 

 

کیوں 

Suzi

Elephant

  

 پاکستان ایک ایسا ملک جہاں بھیڑیوں کا راج ہے 

 پاکستان ایک ایسا ملک جہاں بھیڑیوں کا 

راج ہے 


جہاں موت ناچتی ہے اور انگریزوں کے وفادار تماش بین مزا لیتے ہیں 

یہ ملک ان کے لیے سستی تفریح ہے 

جب کس کی عزت لٹتی ہے 

جب کسی کا گھر لٹتا ہے 

جب موت کے پجاری ننگا ڈانس کرتے ہیں 

ان کو مزا آتا ہے 

 

پاکستان ان کے لیے ایک تفریح گاہ سے زیادہ کوئی درجہ نہیں رکھتا 

ان کے آباؤ اجداد کا بھی یہی کردار تھا 

ان کو کسی سے خطرہ نہیں 

صرف اس شخص سے جو بولتا ہے 

اس لیے ہر بولنے والے کو موت کی گولی یا پیسے کی طاقت سے خاموش کر دیا جاتی ہے 

ایک دن مجھے بھی  پھر آپ کے باری پھر کسی اور کی آئیے مل کر بولیں تا کہ  یہ خاموش ہو جایں 


ہمیشہ کے لیے