مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

9

رہنما 


جن قوموں نے دنیا میں ترقی کی ان میں اللہ نے ایسے رہنما بھیجے جنہوں نے پہلے قوم کی کردار سازی کی پھر اللہ نے ان قوموں کو دنیا کا امام اور پیشوا بنایا

اگر آپ قوموں کے عروج وزوال کی کہانی پڑھیں گے تو وہاں آپ کو ہمیشہ ایک ایسا رہنما ملے گا جس نے قوم کی کردار سازی کی

بنی اسرائیل میں موسیٰ عسایوں میں عسئ عربوں میں

میرے استاد آقا پیرو مرشد رہنما رہبر دنیا اور آخرت آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا سلسلہ بند ہو گیا

لیکن کردار سازی جاری رہی

ایران میں چین میں امریکہ فرانس وغیرہ میں اللہ نے ایسے رہنما بھیجے جنہوں نے پہلے قوم کی کردار سازی کی پھر اللہ نے اس قوم کو دنیا کا امام اور پیشوا بنایا

دہشت گردی


یہ گراف دیکھا رہا ہے کہ کیسے اسٹبلشمنٹ کے آتے ہی پاکستان میں دہشت گردی بڑھ جاتی ہے اور ان کے جاتے ہی چلی جاتی ہے

آرمی حکومت کے دوران ڈرون حملے پاکستان کی سرذمین کے اندر بڑھاے گے آرمی کو سرحدوں سے نکال کر پاکستان کے اندر مصروف کیا گیا

جس کی وجہ سے سرحدیں غیر محفوظ ہو گیی

دہشت گر ملک میں داخل ہونے لگے اور جو جنگ سرحد پر روکنی تھی وہ ملک کے اندر لڑی جانے لگی

جس میں سب سے زیادہ نقصان عام شہریوں کا ہوا

تحریک بقائے پاکستان کا ماننا ہے

کہ افواج کا کام سرحدوں کی حفاظت ہے

ان کو اپنا کام کرنے دیں

انہیں ملک کے اندر مداخلت کی دعوت مت دیں

بہت سے لوگ آرمی کا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو اچھی نگاہ سے دیکھ بھی رہے ہیں اور اس کی حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں

ہم آرمی کو ایسے ادارے کی شکل میں دیکھتے ہیں جو پاکستان کی سرحدوں کی محافظ ہے

جب یہ محافظ پاکستان کے اندر ا جاتا ہے تو سرحدیں غیر محفوظ ہو جاتی ہیں

اس کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے

سوال

وہ لوگ یقیناً انگریز کی باقیات ہیں

جواب

میرے خیال میں کسی پاکستانی کو شک کی اور بدگمانی کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے

میرے نزدیک اس کی وجہ صرف اور صرف تعلیم کی کمی ہے

جن ممالک میں تعلیم کی صورت حال بہتر ہے وہاں ایسے مسائل نہیں پیدا ہوتے

سوال

شک سے دیکھنے والے اور دیکھنے والوں پر شک کرنے والے۔

دونوں طرف "پاکستانی" ہی ہیں

جواب

جی لیکن ہمیں یہ سمجھنا ہو گا کہ اپنی مٹی اور وطن سے پیار انسان کی سرشت میں ہے

لیکن بلاوجہ ظلم اور اور ذیادتی اسے باغی بنا دیتی ہے

کس جماعت نے فایدہ

پاکستان کو سب سے ذیادہ کس جماعت نے فایدہ دیا

1۔ تحریک انصاف

2.نون لیگ

3. پیپلز پارٹی

4۔ تحریک بقائے پاکستان

اگر دیکھا جائے تو ہر جماعت نے اپنی استعداد کے مطابق پاکستان کو فایدہ دیا 

تحریک انصاف کے کریڈٹ میں دنیا میں پاکستان کے تاثر کو اچھا کرنا، پاکستان میں ایک نیا ووٹ بینک بنانا خاص کر نوجوانوں میں سیاست میں دلچسپی پیدا کرنا، مقامی سطح پر فنڈز جاری کرنا، دہشتگردی کا خاتمی کرنا صحت کارڈ کا اجراء  شامل ہیں

نواز لیگ کے کریڈٹ میں سڑکوں کی تعمیر معیشت کی بہتری کروبار میں سہولت چین ترکی سودیہ ایران اور دوسرے اسلامی ممالک سے تعلقات سی پیک روزگار کی فراہمی جیسی چیزیں شامل ہیں

پیپلز پارٹی نے اگرچہ سابقہ ادوار میں کوئی خاص کارنامہ نہیں کیا لیکن بھٹو صاحب کا عربوں اور مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا، بے گھر حضرات کو مالکانہ حقوق کے ساتھ مفت گھروں کی فراہمی، زرعی اصلاحات کی کوشش جیسی چیزیں شامل ہیں

تحریک بقائے پاکستان ایک نئی جماعت ہے 

اس کا بنیادی مقصد تمام جماعتوں کو ایک جگہ اکٹھا کرنا اور پاکستان کے لیے مؤثر اور دور رس فیصلے کرنا ہے