مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

32

 انقلاب کی مرحون منت 

دوستو

امریکہ چین جاپان جو آج صنعتی ترقی دیکھ رہے ہیں

وہ انقلاب کی مرحون منت ہے

یہ ممالک زمین داری نظام میں پھنسے ہوے تھے

ایک ایک بندہ اللہ نے ان کو دیا جنہوں نے جاگیر داری نظام کا خاتمہ کیا

حتی کہ ہندوستان بھی اگر آج دنیا کی معیشت کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہا ہے

تو اس کے پیچھے نہرو صاحب کی زرعی اصلاحات تھیں

اللہ کی رزق کی تقسیم فرق ہے

زرعی اصلاحات کرنے سے امیر غریب نہیں ہو گا

بلکہ وہ اپنا پیسہ زمین خریدنے کی بجاے فیکٹریاں لگانے میں لگاے گا

آج بھی ہندوستان میں 60 ایکڑ سے زیادہ کوئی مالک نہیں بن سکتا

نہ ہی زرعی زمین کو غیر زرعی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا

کیا آپ بتا سکتے کہ پاکستان کی کونسی جماعت زرعی اصلاحات کی حق میں ہے

 پاکستان کی واحد جماعت

دوستو جماعت اسلامی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو 

ہر وقت سماجی کاموں میں مصروف رہتی ہے

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر سیاسی جماعت کا مقصد لوگوں کی خدمت ہی ہوتا ہے

لیکن کیا یہ جماعتیں جب حکومت میں نہیں ہوتی بھی عوام کی خدمت کرتی ہیں

جی بلکل ایسا ہی ہے

اس سلسلے میں جماعت اسلامی کی 2022 کی کارکردگی دیکھنے والی ہے

الف۔  2 کروڑ لوگوں کی براہ راست خدمت کی گئی

ب۔ 9 کروڑ کے قرضے دینے گئے

پ۔ 10 لاکھ لوگوں میں گوشت تقسیم کیا گیا

ت۔ 3 لاکھ لوگوں میں کھانا تقسیم کیا گیا

ٹ۔ 17 ہزار پانی کے منصوبے لگاے گئے

ث۔ 21 ہزار یتیموں کی کفالت کی گئی

ج۔ 21 یتیم خانے چل رہے ہیں

چ۔ 45 بڑے ہسپتال

ح۔ 300 ایمبولینس

خ۔ 62 ہزار رضاکار

د۔ 54 اسکول

ز۔ 4 ہزار تعلیمی وظائف

میری خواہش ہو گی کہ باقی سیاسی جماعتوں کی خدمات بھی عوام تک پہنچائی جائیں

تا کہ عوام فیصلہ کر سکے

کہ کونسی سیاسی جماعت واقعی پاکستان کی خدمت کرنا چاہتی ہے

جماعتوں میں الیکشن نہیں ہوتے

دوستو پاکستان کی تمام جماعتوں میں الیکشن نہیں ہوتے بلکہ لوگوں کو مسلط (سلیکٹ) کیا جاتا ہے جیسے تحریک انصاف نے ایک سال پہلے آنے والے گوہر صاحب کو چیرمین بنا دیا اور پرانے لوگوں کو نظر انداز کر دیا پیپلز پارٹی نے تاحیات چیرمین شپ بلاول بھٹو کو دے رکھی ہے الیکشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا

نون لیگ کا نام ہی نواز شریف لیگ ہے الیکشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

تحریک لبیک مولانا سعاد رضوی کے ماتحت کام کرتی یے

الیکشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

جماعت اسلامی سے بہت سارے حکمت عملی کے حوالے سے اختلافات کے باوجود میں یہ ماننے پر مجبور ہوں

کہ جماعت اپنے الیکشن کو نہایت راز داری اور شفافیت سے کراتی ہے

یہی وجہ ہے کہ سراج الحق نہایت معتدل پس منظر سے تعلق رکھنے کے باوجود امیر بن گئے ہیں

یہ جماعت کے  میرٹ پر الیکشن کرانے کی دلیل ہے

تحریک بقائے پاکستان

ایک ایسی جگہ جہاں قومی معاملات پر قومی اتفاق رائے قائم کیا جاتا ہے

تحقیقی بیٹھک مطالعہ پاکستان 

پاکستان  کی سیاسی جماعت میں الیکشن ہوتے ہیں

1۔ پاکستان تحریک انصاف

2۔ پاکستان مسلم لیگ

3۔ پاکستان پیپلز پارٹی

4۔ جماعت اسلامی