مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

26

ایک ایسی شخصیت

پاکستان میں ایک ایسی شخصیت ہے جن کی سرپرستی میں پاکستان ترقی کا سفر شروع کر سکتا ہے

ڈاکٹر امجد ثاقب

ایک ایسی ہی شخصیت ہیں

ڈاکٹر صاحب نہ صرف دینی بلکہ دنیاوی حلقوں میں یکساں مقبول ہیں

ڈاکٹر صاحب ایک غیر متنازع شخصیت ہیں

آپ نہ صرف پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو قبول ہیں

بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کو بھی ان پر اعتماد ہے

میرے خیال میں ان کی سربراہی میں پاکستان ترقی کا سفر شروع کر سکتا ہے

پاکستان کی حقیقی قیادت

پاکستان کی حقیقی قیادت

1. ڈاکٹر امجد ثاقب

2. انصار برنی

3. آغا خان

4. عمران خان

آپ کو حیرت ہو گی

عمران خان پہلے ایک کھلاڑی کے طور پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں

پھر پاکستان میں سماجی کاموں میں زندگی لگاتے ہیں

پھر مسائل کے اصل حل یعنی انصاف کی فراہمی کی طرف آتے ہیں

جب تک وہ کھیل اور سماجی کاموں میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں

وہ ہمارے ہیرو تھے

جب انھوں نے سیاست کا رخ کیا

وہ غدار اور ملک دشمن بن گیے

سیاست پاکستان کا شجر ممنوعہ ہے

جس پر جس نے بھی چڑھنے کی کوشش کی غدار ٹھرایا گیا

سیاست دان پاکستان کے ساتھ مخلص

بنیادی طور پر پاکستان کے سیاست دان پاکستان سے مخلص  نہیں ہیں

اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں ان کا کچھ ہے ہی نہیں

ان سب کے بیوی بچے گھر بار مال جائیداد باہر ہے

اس صورت حال میں ان سے خیر کی امید لگانا نا سمجھی ہو گی

پاکستان میں اس شخص کو سیاست کرنی چاہیے

جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہو