مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

24

 اختلاف رائے رکھنے والا محب وطن نہیں

پاکستان میں اختلاف رائے رکھنے والا محب وطن نہیں ہو سکتا

1. ہاں

2. نہیں

3. میں راے نہیں دینا چاہتا

4. میرے پاس ایک حل ہے

1950 کی بات ہے

فیض احمد فیض کو غداری کا سرٹیفیکیٹ دے کر جیل بھیج دیا گیا

قصور اختلاف رائے

1960 کی بات ہے

محترم فاطمہ جناح  اور ڈاکٹر خان صاحب کو گھر میں گھس کر مار دیا گیا

قصور اختلاف رائے

1970 کی بات ہے

شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی چڑھا دیا گیا

قصور اختلاف رائے

1980 کی بات ہے

جنرل ضیا الحق کا طیارہ ہوا میں اڑا دیا گیا

قصور اختلاف رائے

1990 کی بات ہے

دو منتخب حکومتوں کو دو بار گھر بھیج دیا گیا

قصور اختلاف رائے

2000 کی بات ہے

پاکستان کے ہزاروں نوجوانوں کو آمریکہ کے حوالے کر دیا گیا

قصور اختلاف رائے

2010 کی بات ہے

بے شمار صحافیوں کو مار دیا گیا

قصور اختلاف رائے

میرا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے سوال ہے

کیا اختلاف رائے کوئی بری چیز ہے

پاکستان کو قیادت کی ضرورت

پاکستان کو قیادت کی ضرورت ہے بنیادی طور پر پاکستان میں پیسے کی کمی نہیں جسے ایران میں تیل کے ذخائر تھے پاکستان کے پاس کوئلہ گیس سونے یورینیم زراعت اور سب سے بڑھ کر افرادی قوت کے ذخائر موجود ہیں جیسے شاہ ایران کے دور میں عوام کو کھانا پانی اور بنیادی ضروریات زندگی سے محروم کر دیا گیا تھا اسی طرح پاکستان کی شاہانہ اشرفیہ نے عوام کو کھانے پانی اور بنیادی ضروریات زندگی سے محروم کر دیا ہے

جیسے ایران میں انقلاب آیا پاکستان میں بھی انقلاب کی ضرورت ہے

آپ کی کیا راے ہے

 کوئی والی وارث نہیں

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کا کوئی والی وارث نہیں

تعلیم کی صورتحال

پاکستان میں تعلیم کا نظام دنیا میں بدترین سطح پر ہے

دنیا میں سب سے زیادہ اسکول سے محروم بچے پاکستان میں ہیں

صحت کی صورتحال

دنیا میں سب سے زیادہ بچوں کی اموات اور زچگی میں مرنے والی خواتین کی تعداد پاکستان میں ہے

انصاف کی صورتحال

انصاف کا نظام دنیا میں آخری درجوں پر ہے

فیصلے ہی نہیں ہوتے

اگر ہو جائیں تو عمل درآمد نہیں ہوتا

ماحولیاتی آلودگی کی صورتحال

ماحولیاتی آلودگی کی صورتحال دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان میں ہے

لاہور اور ملتان دنیا کے آلودہ ترین شہر قرار پاے ہیں

روزگار کی صورتحال

روزگار کی صورتحال سب سے زیادہ خراب پاکستان میں ہے

سو فیصد نوجوان ملک چھوڑنا چاہتے ہیں

خوراک کی صورتحال

خوراک کی صورتحال یہ ہے کہ 80 فیصد بچوں کو پیٹ بھر کر مناسب کھانا ہی نہیں مل رہا

پانی کی صورتحال

پانی کی صورتحال یہ ہے کہ 70 فیصد لوگ گندہ اور پاخانہ ملا پانی پینے پر مجبور ہیں

بجلی کی صورتحال

دنیا میں سب سے مہنگی بجلی یہاں دی جا رہی ہے

گرمیوں میں آتی نہیں

گیس کی صورتحال

سردیوں میں نہیں آتی

امن امان کی صورتحال

دنیا کے بیشتر ممالک اپنے شہریوں کو پاکستان میں جانے سے منع کرتے ہیں

آزادی رائے کی صورتحال

یعنی اپنی بات کر سکنے کی اجازت کی صورتحال یہ ہے

کہ ایک جماعت کو اپنے رہنما کا نام بھی لینے کی اجازت نہیں

کیا دنیا ایسے چلتی ہے