مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

23

پاکستان کا ذمہ دار

پاکستان کا ذمہ دار

 ہے

1۔ حکومت

2۔ عدلیہ

3۔ فوج

4۔ عوام

آج سے چند سال پہلے ایک دوست

جو بعد میں پاکستان کے حالات سے

دلبرداشتہ ہو کر باہر چلے گئے

نے ایک بات کہی

آپ نے کبھی بکریوں کا ریوڑ دیکھ ہے

اس کے ساتھ ایک آدمی ہوتا ہے

ہماری زبان میں چرواہا کہتے ہیں

اس کا کام بکریوں کی حفاظت ہوتا ہے

اگر وہ نہ ہو

تو بکریوں کو بھیڑیے کھا جاتے ہیں

یا پھر وہ ادھر ادھر بکھر جاتی ہیں

ڈاکٹر صاحب

پاکستان کا کوئی چرواہا نہیں

یہ بات بڑی اہم ہے

پاکستان میں ایک بھی ایسا شخص نہیں

جو یہ کہہ سکے

کہ جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے


ابراہیم لنکن کے الفاظ

ابراہیم لنکن کے الفاظ انقلاب آمریکہ کے وقت آنے والے دور کی تمام جمہوریتوں کے لیے مشعل راہ کا درجہ رکھتے ہیں

یہ قوم

خدا کے ماتحت

آزادی کا ایک نیا جنم لے گی

اور  عوام کی حکومت

عوام کے ذریعے

لوگوں کے لیے حکومت

زمین سے کبھی ختم  نہیں ہوگی

مزید سنیے

ہمارے باپ دادا نے اس براعظم پر ایک نئی قوم کو جنم دیا تھا

جس کا تصور آزادی تھا اور اس نظریے کے لیے وقف کیا گیا تھا کہ تمام انسان برابر بنائے گئے ہیں۔

اب ہم ایک عظیم خانہ جنگی میں مصروف ہیں، یہ جانچ رہے ہیں کہ آیا وہ قوم، یا کوئی بھی ایسی قوم، جو اتنی سوچی سمجھی اور اتنی سرشار ہو، دیر تک برداشت کر سکتی ہے۔

ہم اس جنگ کے ایک عظیم میدان میں ملے ہیں

ہم اس میدان کا ایک حصہ ان لوگوں کی آخری آرام گاہ کے طور پر وقف کرنے آئے ہیں جنہوں نے یہاں اپنی جانیں دیں تاکہ وہ زندہ رہے۔

دنیا بہت کم نوٹ کرے گی اور نہ ہی دیر تک یاد رکھے گی کہ ہم یہاں کیا کہتے ہیں لیکن یہ کبھی نہیں بھول سکتی کہ انہوں نے یہاں کیا کیا۔

یہ ہمارے لیے زندہ ہے بلکہ یہاں ہمیں اُس نامکمل کام کے لیے وقف ہونا ہے جو یہاں لڑنے والوں نے اب تک شاندار طریقے سے آگے بڑھایا ہے

ہم یہاں یہ عہد کرتے ہیں کہ یہ ان کی قربانیاں ضایع نہیں جائیں گیں

یہ قوم خدا کے ما تحت آزادی کا ایک نیا جنم لے گی

اور عوام کی حکومت

عوام کے ذریعہ

عوام پر حکومت

ہمیشہ قائم رہے گی

امریکہ انقلاب

کے شہیدوں کے لیے قبرستان کی زمین وقف کرتے

گیٹس برگ کے مقام پر تاریخ ساز تقریر

موجودہ صورتحال کا حل

پاکستان کی موجودہ صورتحال کا حل ہے

1۔ الیکشن

2۔ ڈکٹیٹر شپ

3۔ قومی حکومت

4۔ میرے پاس ایک حل ہے

بنیادی طور پر پاکستان جن مسائل کا شکار ہے وہ الیکشن  یا ڈکٹیٹر شپ سے حل نہیں ہوں گے

آپ بارہا یہ تجربات کر چکے ہیں

پاکستان کے مسائل کا واحد حل قومی حکومت ہے

قومی حکومت سے مراد تمام عوامی نمائندگان اور ادارے ساتھ بیٹھ جائیں

اور ملک درست سمت میں چلانے کے لیے ایک لایحہ عمل دیں

لیکن ابتدا کہاں سے ہو گی