مطالعہ پاکستان

Pakistan Studies

10

موجودہ فلسطین اور اسرائیل کشیدگی

موجودہ فلسطین اور اسرائیل کشیدگی

تاریخ پر نگاہ ڈالیں تو پتہ لگتا ہے کہ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کا مقصد امریکہ کو معاشی موت سے بچانا تھا

امریکہ کی معیشت اتنی گر چکی تھی کہ اسے سہارا دینے کے لیے جنگوں کی ضرورت تھی

امریکہ کا بنیادی کاروبار ہتھیاروں کی تجارت ہے

وہ ایک ملک کو ہتھیار دے کر دوسرے ملک پر حملہ کراتا ہے پھر دوسرے ملک کو ہتھیار دے کر پہلے پر

جس طرح جدید ترین ٹیکنالوجی فلسطینیوں کے ہاتھ دی گئی جو کہ وہ خود نہیں بنا سکتے تھے

وہ امریکہ کی تیسری عالمی جنگ کی شروعات ہو سکتا ہے

امریکہ اس وقت بدترین معاشی بحران میں ہے اور ذیادہ سے ذیادہ جنگیں اسے اس بحران سے نکال سکتی ہیں

 کونسی جماعت پاکستان کو پڑھانا چاہتی ہے

پاکستان کی کونسی جماعت پاکستان کو پڑھانا چاہتی ہے

1۔ تحریک انصاف

2.نون لیگ

3. پیپلز پارٹی

4۔ تحریک بقائے پاکستان 


دوستو

تحریک انصاف کا منشور انصاف رہا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پاکستان کی انتہائی اہم ضرورت ہے

لیکن ایک بے شعور معاشرے میں انصاف ملنا ناممکن ہے

نون لیگ کا منشور تجارت اور معیشت رہا ہے لیکن جو معاشرتی ان پڑھ ہو اس کی معیشت لوٹنے والے بہت ہوتے ہیں اس لیے معیشت بہتر ہوتے ہی لٹ جاتی ہے

پیپلز پارٹی کا منشور روٹی کپڑا مکان رہا ہے لیکن اگر ایک شخص کو آپ روٹی کپڑا مکان دے دیں اور تعلیم نہ دیں

تو چند ہی دن میں وہ یہ چیزیں اپنی خواہشات پوری کرنے کے لیے کسی کے ہاتھ گروی رکھ دے گا

تحریک بقائے پاکستان ان تمام چیزوں کی افادیت اور ضرورت کو سمجھتی ہے

لیکن تعلیم اور شعور کے بغیر یہ سب چیزیں ذیادہ عرصہ قایم نہیں رہ سکتیں

اس لیے ذیادہ ضروری چیز ان تمام چیزوں کے ساتھ ایک پڑھا لکھا با شعور پاکستان جو غلط اور صحیح میں فرق کر سکے

کونسی پہلی کتاب پڑھنی چاہیے

پاکستان میں بچے کو اردو یا انگریزی الفاظ کا جوڑتوڑ سیکھنے کے بعدکونسی پہلی کتاب پڑھنی چاہیے

1. قرآن کا اردو یا انگریزی ترجمہ

2۔ حدیث کا اردو یا انگریزی ترجمہ

3. ہنر یا کام

4۔ سب جواب درست ہیں

پاکستان کے اندر وسائل کی کمی نہیں کردار کی کمی ہے

کردار سازی کی سب سے اچھی کتاب قرآن ہے اگر سمجھ کر پڑھا جاے

بچے میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کی قدرتی صلاحیت ہوتی ہے

وہ اس میں سے اپنے مطلب کی چیزیں جیسے سچ بولنا دیانتداری عہد پورا کرنا ناپ تول میں کمی نہ کرنا خود سیکھ جاے گا

باقی مشکل موضوعات عمر کے ساتھ ساتھ سمجھ جاے گا

جیسے اگر اسے پتہ ہے کہ وارثت کے مسایل قرآن میں موجود ہیں

تو جب اس کو زندگی میں مسلہ اے گا وہ قرآن سے رجوع کر لے گا

اسی طرح شادی بیاہ کے مسایل جب پیش آئیں گے تو وہ قرآن سے رجوع کر لے گا

لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب اسے پتہ ہو گا کہ قرآن میں کیا لکھا ہے