Dr Syed Ahmer MRCPsych
Consultant Psychiatrist
Dr Syed Ahmer MRCPsych
Consultant Psychiatrist
نفسیاتی بیماریوں اور ان کے علاج کے بارے میں مستند معلومات انگریزی میں تو آسانی سے مل جاتی ہیں لیکن اردو میں نہیں ملتیں۔ اس ویب پیج کو شروع کرنے کا
مقصد یہی ہے کہ یہ معلومات آسان اردو میں بھی دستیاب ہو جائیں تا کہ کوئی شخص جس کا کلینیکل پس منظر نہ ہو، وہ انہیں پڑھ کے ان سے آسانی سے استفادہ کر سکے۔
اس صفحے کو شروع کرنے کے کچھ عرصے بعد احساس ہوا کہ ذہنی صحت صرف ذہنی بیماری کی عدم موجودگی یا اس کا علاج تو نہیں ہے۔ حقیقی ذہنی سکون حاصل کرنے کا نسخہ تو کچھ اور ہی ہے، اس لیے بعض صفحات آپ کو باطن کی اصلاح اور پاکیزگی پہ بھی ملیں گے۔
Mental Health info in jargonfree English for patients and their families
Dr Syed Ahmer MRCPsych ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک
Consultant Psychiatrist کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ
New Zealand نیوزی لینڈ
Website manager: Maria Ahmer