مخدوم بلاول ولیج سوسائٹی میں بڑھتی ہرساں کرنے کے معاملات

December 5, 2020


سوسائٹی ایک گھر کی ماند ہوتی ہے جہاں لوگ الگ الگ جگہوں سے الگ ثقافت اور الگ مذہب کے ضرور ہوتا ہی پر مل کر رہتے ہیں۔

باہر کی دنیا ویسے غیر محفوظ ہوتی پر افسوس اب سوسائٹی میں گھومنا بھی محفوظ نہیں .مخدوم بلاول ولیج میں سیکورٹی میں ہونے والی غیر زمیداریوں کی وجہ دن بہ دن لڑکیوں کا گھر سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے سوسائٹی میں کوی بھی باہر کے نوجوان موٹر سائکلوں پی اکر لڑکیوں کو ہراساں کرتے ہیں انے پکڑنے والا کوہی نہیں سیکورٹی گارڈ ہونا کے باوجود اس حادثات کا ہونا گارڈ کی لاپر واہی ہے۔

ہراساں کرنا ایک جرم ہے اور اس معاشرے میں لڑکیاں ہر دن اس ظلم کا شکار ہوتی ہیں اگر کوہے آواز اٹھاۓ بھی تو اسی لڑکی کو برا مانا جاتا ہے جسے اسی نے کچھ غلط کیا ہے اور اگر پولیس کے پاس جاہیں تو اس معاملے کو نظر انداز کرتے ہیں جسے کوی مس عام سی بات ہو۔

مخدوم میں رہنے والی لڑکیوں کا گھر سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے ہر لڑکی کوف میں رہتی ہے۔

مخدوم بلاول ولیج سوسائٹی کے انتظامیہ کو چا چاہئے ہے وو جلد سے جلد اس مسلے کو حال کرنے کی کوشش کریں سوسائٹی کے ہر گلی میں کیمرے لگواۓ تا کے کوئی کچھ غلط کرنے کی کوشش نہ کرے اور بنا گارڈ کے اجازت کسی باہر والے کو سوسائٹی میں آنے نہ دیں