روداد قمبر
The Story of Qumber
2
2
سنو اس مریض کا آپریشن کر دو
یار یہ نارمل ڈیلیوری سے بھی ہو سکتا ہے
نہیں یار پیسے بھی کم ملیں گیں اور سردرد
tension
بھی ذیادہ ہے
پھر
کچھ نہیں 10 منٹ لگیں گے
آپریشن کر دیتے ہیں
مریض بھی سکھی
اور ہم بھی سکھی
اسلام علیکم
واعلیکم السلام
کیا حال ہے
برا
کیا ہوا
ہونا کیا ہے
میٹرک کر لیا ہے اور نوکری نہیں مل رہی
اچھا
کوئی کاروبار کر لو
پیسہ نہیں
اچھا
پھر کیا سوچا ہے
سوچ رہا ہوں
ملک ہی چھوڑ دوں
پاکستان کا ملازم
سنو
جی
نئ حکومت آ گئی ہے
پھر کیا کریں
کرنا کیا ہے
وہی غلامی جو پچھلے 75 سال سے ہم کر رہے ہیں
آج سے 75 سال پہلے جو مینڈیٹ گورا ان حکومتوں کو دے گیا تھا
عوام کا کیا بنے گا
سنو
جی
تم کیا کرتے ہو
کیا کیا ہے
ملک بیچ دیا
پھر کیا ہوا
میرے باپ نے پورا برصغیر بیچ دیا تھا
میں نے تو صرف پاکستان بیچا ہے
سنو
جی
یار پاکستان میں کوئی صنعت لگاتے ہیں
اس سے کیا ہو گا
پاکستان ترقی کرے گا
اس سے کیا ہوگا
ہم بھی ترقی کریں گے
وہ تو ہم پہلے ہی کر رہے ہیں
سنو
جی
کس کیس مقدمے میں بند ہو
کسی مقدمے میں نہیں
پھر یہاں کیوں ہو
پتہ نہیں
پھر باہر کیوں نہیں جاتے
پیسے نہیں