روداد قمبر
The Story of Qumber
12
12
سب اسباب ختم ہو گئے
اب میں رہ گیا اور اللہ
الحمدللہ
خوش آمدید مصائب
تو میرا وہ بھائی ہے جو انبیاء کے ساتھ رہا
خوش آمدید
موت
تو میرا وہ دوست ہے جو مجھے میرے محبوب سے ملائے گا
خوش آمدید
زندگی
میں تیری عزت کرتا ہوں کہ تو نے مجھے وہ جگہ دی جہاں بیٹھ کر میں اپنے رب کا امتحان دے سکوں اور اس کے ہاں ایک مقام حاصل کر سکوں
جب آپ صفائی شروع کریں گے
تو کچھ دھول آپ کو برداشت کرنی پڑے گی۔
جس شخص کا عمل ٹھیک نہ ہو آپ اس کی مدد نہیں کر سکتے
وہ عمل ٹھیک نہیں کرے گا اور اللہ اسے کبھی خوش نہیں ہونے دے گ
آپ جانتے ہیں
انسان کی زندگی میں سب سے بڑی بدنصیبی یا ٹریجڈی کیا ہے ۔ اس کا دنیا میں آنا
پاکستان کی عزت گئی
ہم نہیں روئے
ہماری دولت گئی ہم نہیں روئے
آج سوال میری آنے والی نسلوں کا ہے
آؤ آج ہم سب مل کر روئے