روداد قمبر
The Story Of Qumber
1
1
اسلام علیکم
واعلیکم السلام
یار یہ اگلے ٹایر میں پنکچر لگا دو
استاد جی آپ موٹر سایکل لے لیں
آپ کی سائیکل بہت پرانی ہو گئی ہے
یار حالات اجازت نہیں دے رہے
استاد جی آپ کے شاگرد تو اتنے بڑے آفیسر ہیں
کسی سے کہہ دیں
نہیں یار ہمت نہیں پڑتی
کیوں استاد جی
یار ساری ذندگی ان کو خودداری کا سبق پڑھایا ہے
اب ان کے آگے ہاتھ پھیلاتے شرم آتی ہے
یار میری شادی نہیں ہو رہی
کیوں
لڑکی والوں کی ڈیمانڈز مطالبے بہت زیادہ ہیں
پھر کیا سوچا ہے
سنو
جی
اس دفعہ شاید ہماری آخری حکومت ہو
کیوں
عوام کا مزاج بدل گیا ہے
کیوں
اب وہ بولنا شروع ہو گئے ہیں
کیسے
پہلے میڈیا ہماری زبان بولتا تھا
اب سوشل میڈیا آ گیا ہے
وہ عوام کی زبان بولتا ہے
یار اس گھر کو لوٹتے ہیں
کیوں
کافی حرام اکٹھا کیا ہے
پھر
ہمارے ہی کام آے گا
سنو
آتے ہوئے سبزی لیتے آنا
جی
اور وہ بجلی کا بل بھی جمع کرا دینا
جی
کام پر
سر جی آج پوری دہاڑی مل جائے گی
نہیں
سر گھر سبزی لے کے جانی ہے
نہیں
سر وہ بجلی کا بل بھی جمع کرانا ہے
نہیں
بابا بابا
کیا ہوا بیٹا
بابا میری گاڑی ایک سائیکل والے میں ٹکرا گئی ہے
پھر
بابا وہ مر گیا ہے
پھر
بابا مجھے پولیس والوں نے پکڑ کیا ہے
اچھا بیٹا تم فکر نہ کرو
میرے دوست ڈی آئی جی ہیں
ابھی ان کو فون کرتا ہوں
ابھی تھوڑی دیر میں تم گھر ہو گی
شکر ہے بابا
ہاں بیٹا
شکر ہے