روداد قمبر

 The Story of Qumber

2

Jheel Park 

Multan


پاکستان کا ڈاکٹر 

سنو اس مریض کا آپریشن کر دو 

یار یہ نارمل ڈیلیوری سے بھی ہو سکتا ہے 

 

نہیں یار پیسے بھی کم ملیں گیں اور سردرد 

tension 

بھی ذیادہ ہے 

 

پھر 

 

کچھ نہیں 10 منٹ لگیں گے 

آپریشن کر دیتے ہیں 

مریض بھی سکھی 

اور ہم بھی سکھی 

LRBT 

Arif Wala


پاکستان کی نئی نسل 

اسلام علیکم 

واعلیکم السلام 

 

کیا حال ہے 

برا 

 

کیا ہوا 

ہونا کیا ہے  

 

میٹرک کر لیا ہے اور نوکری نہیں مل رہی 

اچھا 

 

کوئی کاروبار کر لو 

پیسہ نہیں 

 

اچھا 

پھر کیا سوچا ہے 

 

سوچ رہا ہوں 

 

ملک ہی چھوڑ دوں 


پاکستان کا ملازم 

پاکستان کا ملازم 


سنو 

جی 

 

نئ حکومت آ گئی ہے 

پھر کیا کریں 

 

کرنا کیا ہے 

وہی غلامی جو پچھلے 75 سال سے ہم کر رہے ہیں 

آج سے 75 سال پہلے جو مینڈیٹ  گورا ان حکومتوں کو دے گیا تھا 

 

عوام کا کیا بنے گا 

پاکستان کا غدار 

سنو 

جی 

تم کیا کرتے ہو  

کیا کیا ہے  

 

ملک بیچ دیا 

پھر کیا ہوا 

میرے باپ نے پورا برصغیر بیچ دیا تھا 

میں نے تو صرف پاکستان بیچا ہے 

پاکستان کی صنعت

سنو 

جی 

 

یار پاکستان میں کوئی صنعت لگاتے ہیں 

 

اس سے کیا ہو گا 

پاکستان ترقی کرے گا 

 

اس سے کیا ہوگا 

ہم بھی ترقی کریں گے 

 

وہ تو ہم پہلے ہی کر رہے ہیں 

پاکستان کا قیدی

سنو 

جی 

 

کس کیس مقدمے میں بند ہو 

کسی مقدمے میں نہیں  

 

پھر یہاں کیوں ہو 

پتہ نہیں 

 

پھر باہر کیوں نہیں جاتے 

پیسے نہیں