16


ہم

میں سے ہم


اور ہم سے سب

کا سفر



چھوٹائ

میری چھوٹائ کی حد نہیں


اور تیری بڑائی کی حد نہیں 


 نیت

کہتے ہیں جب نیت ہو


 تو راستہ نکل ہی آتا ہے ان کی نا نیت ہے اس لیے کبھی راستہ ہی نہیں نکل سکتا میرا جواب یہ ہے

ہم یا تو راستہ ڈھونڈ لیں گے اگر ڈھونڈ نہ سکے تو اپنے لئے الگ اور نیا راستہ بنا لیں گے 


 فیملی

سارے دنیا کے انسان میری فیملی ہے


 ہم سب آدم اور حوا کی اولاد ہیں ہمارا پیدا کرنے والا اور نبی بھی ایک ہے میں آپ سے پیار کرتا ہوں ہر دکھ اور خوشی سانجھی ہیں مجھے آپ سے محبت ہے میرا عشق بھی آپ میرا جنوں بھی آپ میری ہر سانس آپ کے نام سے چلتی ہے میں آپ سب کو جنت میں اپنے ساتھ دیکھنا چاہتا ہوں 


محبت 

اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں


 تو اپنے ہر سانس کے ساتھ اس کا نام لیں یہ آواز اس کے دل سے ٹکراے گی 


اپنی جان 

جس سے پیار کرو


 اپنی جان سے بھی زیادہ کرو اور اگر وہ تمھاری قدر نہ کرے تو اس کو اس کے حال پر چھوڑ دو اللہ تمہیں اس سے بہتر عنایت فرمائیں گے