آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
صحت مند کان کے حوالے سے چند عادات جن کو اختیار کر کے انسان کان کے امراض سے محفوظ رہ سکے
1۔ کان میں کوئی چیز نہیں پھیریں
2۔ کان میں کوئی تیل نہ ڈالیں
3۔ کان میں پانی جانے سے بچانا ھے۔ نہاتے وقت کان میں والی روئ رکھیں
4۔ کان میں سننے والے آلات کا استعمال نہ کریں
5۔ کٹھی اور ٹھنڈی اشیاء کا استعمال نہ کریں
جناب ڈاکٹر قاسم صاحب